ہادیہ
محفلین
سوری آپ تو مائنڈ ہی کرگئے۔مجھے جو لگا کہہ دیا۔مجھے پنجابی کبھی آتی ہی نہیں تھی۔
میرا نام تو عبرانی الاصل ہے۔ اس سے میں اسرائیلی تو نہیں ہو جاتا
مس انڈرسٹینڈنگ
سوری آپ تو مائنڈ ہی کرگئے۔مجھے جو لگا کہہ دیا۔مجھے پنجابی کبھی آتی ہی نہیں تھی۔
میرا نام تو عبرانی الاصل ہے۔ اس سے میں اسرائیلی تو نہیں ہو جاتا
زیک بھائی یہ ترجمہ ہی تو تھاحیران نہیں ہو رہا ترجمے کا تقاضہ کر رہا ہوں
وہ کہہ رہے ہیں کہ اگر زیک بھائی نے غصہ کیا ہے تو اسی لڑی میں بتا دیں. یہی نہ ہو کہ یہاں کا غصہ کہیں اور لے جائیں آپ.
زیک بھائی کی وائف پنجاب سے ہیں تو اس میں اتنا حیران ہونے والی کیا بات ہے؟مکس پنجابی اردو کا ترجمہ؟
ادھر زیک بھائی کس لفظ کا ترجمہ ہےوہ کہہ رہے ہیں کہ اگر زیک بھائی نے غصہ کیا ہے تو اسی لڑی میں بتا دیں. یہی نہ ہو کہ یہاں کا غصہ کہیں اور لے جائیں آپ.
بتی چلی گئی ہے۔
اور لڑی بنانے والا "خان"عنوان انگریزی۔۔
اور مکالمہ پنجابی ؟
محفل میں خوش آمدید!