زیک
مسافر
لگتا ہے بیگم سے ترجمہ کروانا پڑے گااس سارے کا خلاصہ یہ ہے کہ شدید گُوڑی پنجابی بولنی شروع کر دی ہے انہوں نے.... جس کی مجھے بھی پوری طرح سمجھ نہیں.... ترجمان بدل لیجئیے یا پنجابیوں کے منہ نہ لگئیے.
لگتا ہے بیگم سے ترجمہ کروانا پڑے گااس سارے کا خلاصہ یہ ہے کہ شدید گُوڑی پنجابی بولنی شروع کر دی ہے انہوں نے.... جس کی مجھے بھی پوری طرح سمجھ نہیں.... ترجمان بدل لیجئیے یا پنجابیوں کے منہ نہ لگئیے.
خان صاحب جو ہوئےکیا دھمکی آمیز نام رکھا ہے تھریڈ کا "خان" صاحب نے۔
لوکی سر لوکوندے پھر رے نے تے اناں نوں ترجمیاں دی پئی اے
او نا جی، کوئی نہیں کردا۔ بڑے سینسدان تے نقلئیے آ ایتھے
ہائے۔۔۔۔ نہیں جے سمجھ آوندی تے کی آکھے ہور
ترجمہ؟ایتھے دو مراسلیاں تو بعد وی کئی لوکی تپ جاندے نے
انٹرپریٹر دی 'بات' ڈھے پئی اے بتی اچ، نھیرا ہو گیا ہونڑا اوتھے۔
اٹھ بسمہ اللہ۔ یہ تو خبر ہوئیلگتا ہے بیگم سے ترجمہ کروانا پڑے گا
ترجمہ؟دی 'بات' ڈھے پئی اے بتی اچ، نھیرا ہو گیا ہونڑا اوتھے
ہیں۔۔۔لگتا ہے بیگم سے ترجمہ کروانا پڑے گا
پنجابن تے اتنا حریاں ہونے کی کیا ضرورتہیں۔۔۔
آپ کی بیگم "پنجابن" ہیں؟
نہیں نا وہ کونسا پاکستان میں رہتے ہیں۔پنجابن تے اتنا حریاں ہونے کی کیا ضرورت
اس میں حیرانی کی کیا بات ہے؟ہیں۔۔۔
آپ کی بیگم "پنجابن" ہیں؟
مکس پنجابی اردو کا ترجمہ؟پنجابن تے اتنا حریاں ہونے کی کیا ضرورت
سب یہی پوچھ رہے ہیں حیرانی کی کیا باتاس میں حیرانی کی کیا بات ہے؟
پاکستان نہ رہنے سے پنجابی بھول جاتی ہے؟نہیں نا وہ کونسا پاکستان میں رہتے ہیں۔
اس لئے پوچھ رہے ہیں کہ وہ آپ کی حیرانی پر حیران ہیںسب یہی پوچھ رہے ہیں حیرانی کی کیا بات
بھئی حیران ہونے والی ہے نا۔تو ہوئی ہوں۔
پھر کیا ہوانہیں نا وہ کونسا پاکستان میں رہتے ہیں۔
تو آپ کو کیوں بھول گئی پھر؟پاکستان نہ رہنے سے پنجابی بھول جاتی ہے؟
اس میں حیران ہونے کی کیا بات ہےمکس پنجابی اردو کا ترجمہ؟
شادی شدہ ہوتے ہوئے مزید پسند کرنا؟؟پھر کیا ہوا
کسی کو انگریزن پسند نہیں بھی تو ہو سکتی
مجھے پنجابی کبھی آتی ہی نہیں تھی۔تو آپ کو کیوں بھول گئی پھر؟
آپ ہر مراسلے پر "ترجمہ" کا کمنٹ کر رہے ہیں۔ ویسے سچی بتاؤں میں سمجھتی تھی آپ کوئی "انگریز" ہوں گے۔ نام بھی تو "زیک" لکھا ہوا آپ نے۔
حیران نہیں ہو رہا ترجمے کا تقاضہ کر رہا ہوںاس میں حیران ہونے کی کیا بات ہے
پہلی شادی کے لیے ہی کہا تھا۔ ۔ ۔شادی شدہ ہوتے ہوئے مزید پسند کرنا؟؟