صابرہ امین
لائبریرین
آدابشب تاریک ہوں نور سحر ہونے کی خواہش ہے
میں ایسا ہو نہیں سکتا مگر ہونے کی خواہش ہے،،
محبت کے مقابل آ گئی ہے دوستی یارو،،،،،،،،،،
ادھر میں ہو نہیں سکتا جدھر ہونے کی خواہش ہے
سیما آپا، آپ کے ادبی شوق اور شعری ذوق پر دم بخود ہوں ۔ ۔ ما شا اللہ