عارف، میں آپ اپنا اپلوڈ کرکے اس کا ربط فراہم کر دوں گا۔
میں نے فائم نمبر 50 سے 53 پر بھی کام کر لیا ہے۔
میں ایک مرتبہ پھر عرض کر رہا ہوں کہ ان فائلوں کی پڑتال بہت ضروری ہے یا کوئی ٹیسٹ پروگرام ہونا چاہیے جو ان کی رپورٹ جنریٹ کر سکے۔ میرے کام میں کافی غلطیاں ہونے کا امکان ہے۔
میں نے noorin41 سے noorin45 پر کام مکمل کر لیا ہے۔ مجھے 46 سے 50 تک کا کام کسی اور کے پاس نظر نہیں آیا تھا اس لیے noorin46 سے noorin50 بھی مکمل کر لیا ہے۔
ان کو ایف ٹی پی پر Noorin41-50.zip کے نام سے رکھا ہے ۔
لہذا میں نے اس کے مطابق پیش رفت ظاہر کرنے والے جدول کی تازہ کاری کر دی ہےمیں نے Noorin41 سے Noorin45 پر کام مکمل کر لیا ہے۔ مجھے 46 سے 50 تک کا کام کسی اور کے پاس نظر نہیں آیا تھا اس لیے Noorin46 سے Noorin50 بھی مکمل کر لیا ہے۔
ان کو ایف ٹی پی پر نبیل بھائی کی طرح Noorin41-50.zip کے نام سے رکھا ہے ۔
آپ پلیز اپنےٹیبل میں شامل کر لیں ۔ شکریہ۔
خاکسار نے نورین 36 - 40 پر کام مکمل کر لیا ہے۔
جواد بھائی نے نورین 41 - 45 کا کام سنبھالا تھا کسی پوسٹ میں۔ اس جدول کو بھی اپڈیٹ ہونا چاہئے۔
محسن حجازی نے کہا:اوہ۔۔ میں نے پھر ویسے ہی جذباتی ہو کر پروگراموں والا دھاگہ شروع کر دیا
اب اگر آپ جدول کا جائزہ لیں تو آپ کو محسوس ہوگانہیں اس میں جذباتیت کی کوئی بات نہیں ہے۔ فائلوں پر کام انشاءاللہ جلد ہی مکمل ہو جائے گا۔ تم ٹولز کی سائیڈ پر کام کرتے رہو۔
کیا میں71 سے89 تک کی فائلز پر کام کر لوں۔ میں نے بہت دیر سے رینم کرنا شروع کیا ہے، اس لیے سزا کے طور پر اخری 19 فائلز کا کام میں ہی کرلیتا ہوں۔ میں نے بھی تو صرف کاپی پیسٹ ہی کرنا ہے۔
کیا میں71 سے89 تک کی فائلز پر کام کر لوں۔ میں نے بہت دیر سے رینم کرنا شروع کیا ہے، اس لیے سزا کے طور پر اخری 19 فائلز کا کام میں ہی کرلیتا ہوں۔ میں نے بھی تو صرف کاپی پیسٹ ہی کرنا ہے۔