میں نے ایف ٹی پی پر دیکھا ہے کہ ابھی بھی کچھ فائلز کی رینیمگ رہ گئی ہے۔ ان کو بھی جلد از جلد مکمل ہونا چاہئے تاکہ کام کی پڑتال شروع کی جاسکے۔
میں نے 61 تا 67 فائلیں مکمل کر کے اپلوڈ کر دی ہیں
ذرا لیٹ ہو گیا معافی چاہتا ہوں
دراصل پاکستان میں جون کا مہینہ سرکاری ملازمین کی مصروفیت کا مہینہ ہوتا ہے
اس لیے میں بھی کچھ مصروف تھا
شاکرالقادری صاحب، مجھے آپ کی اپلوڈ کردہ فائلیں نہیں مل رہیں۔ ایف ٹی پی میں صرف فائل 61 موجود ہے۔ کیا آپ یہ فائلیں دوبارہ اپلوڈ کر دیں گے؟