محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
آپ ہمارے استاد ہیں تو آپ ہی طریقہ بتائیں ۔اندھی مچانے کا طریقہ بھی بتادیں!!!
آپ ہمارے استاد ہیں تو آپ ہی طریقہ بتائیں ۔اندھی مچانے کا طریقہ بھی بتادیں!!!
الٹی آنتیں گلے پڑیں!!!آپ ہمارے استاد ہیں تو آپ ہی طریقہ بتائیں ۔
جی ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں ۔الٹی آنتیں گلے پڑیں!!!
ہم نے ایسا ویسا کیا کام کردیا؟؟؟جی ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں ۔
یہی میں عرض کرنے والا تھا کہ نوٹس بورڈ پر 2500 کردیں۔2341 یا اس سے کچھ کم باقی ہیں اب۔
یہاں تک تو ہم اسکور لے آئے ہیں۔۔۔2341 یا اس سے کچھ کم باقی ہیں اب۔
کم از کم اراکین عملہ کو پنجابی بولنے سے احتراز کرنا چاہیئےمیں: 2128 مراسلہ جات درکار!
منزل: چک چرخہ گلی دے وچ ڈاہنواں وے ماہیا تیرے ویکھن نُوں!
میں: محترمہ! ابھی آپ یہ ہی گائیں کہ 'کاں وہ نئیں بولدا، تے دل میرا ڈولدا'
منزل:
شدید اتفاقکم از کم اراکین عملہ کو پنجابی بولنے سے احتراز کرنا چاہیئے
اس جواب سے ذہن میں بات آئی کہ لِکرٹ اسکیل میں موجود strongly agree والے رسپونس کو اردو میں شدید اتفاق یا شدید متفق کہا جا سکتا ہےشدید اتفاق
فلمی نعرےنعرے کون سے لگانے ہیں سیاسی یا غیر سیاسی ؟
نعرۂ اول:نعرے کون سے لگانے ہیں سیاسی یا غیر سیاسی ؟
ایک چٹکی سیندور کی قیمت وغیرہ؟فلمی نعرے
آپ کے نام میں 2 ہی ر درکار ہوتے ہیں ۔ اتنے کا کیا کرنا۔نعرۂ اول:
تا را ری ری رُو را
میرے نام والے نعرے بنانے ہیں؟آپ کے نام میں 2 ہی ر درکار ہوتے ہیں ۔ اتنے کا کیا کرنا۔