مریم افتخار
محفلین
اور یہ ہمارا آج کا ایک سو سینتیسواں مراسلہ ہے!یہ ہمارا آج کا سواں مراسلہ ہے۔
اور یہ ہمارا آج کا ایک سو سینتیسواں مراسلہ ہے!یہ ہمارا آج کا سواں مراسلہ ہے۔
آرڈر آرڈر آرڈرجی مدیر جی بس آپ کے آرڈر کی کمی تھی ۔
آپ کو یہاں یاد کیا جا رہا تھا!آرڈر آرڈر آرڈر
دو کپ چائے، ایک کینڈی بسکٹ کا پیکٹ
انعام ملنا چاہیے آپ کو تواور یہ ہمارا آج کا ایک سو سینتیسواں مراسلہ ہے!
اور انعام بھی ایسا کہ جس کا ڈبہ کھلتا بھی ہو!انعام ملنا چاہیے آپ کو تو
بلکہ مراسلوں کے گن گائیں۔اب آپ مراسلے گن لیں۔
ساتھ میں دوسرا کون ہے؟آرڈر آرڈر آرڈر
دو کپ چائے، ایک کینڈی بسکٹ کا پیکٹ
جی جی، ایک اور ایک تو گیارہ ہوتے ہیں!ساتھ میں دوسرا کون ہے؟
واپسی مبارک ہو باجی۔ساتھ میں دوسرا کون ہے؟
ہر ہفتے ساجیکوٹ نہیں جاتے اچھے بچے!ہم ساجیکوٹ سے ہو کے آتے ہیں۔
لو گڑیا تم بھی کیا یاد کرو گئیاور انعام بھی ایسا کہ جس کا ڈبہ کھلتا بھی ہو!
اس روشنی کا شکریہ جو ڈبے کے اندر سے پھوٹ رہی ہے!لو گڑیا تم بھی کیا یاد کرو گئی
ساتھ میں دوسرا کون ہے؟
وہ آئی فون x کی لائیٹ ہے ڈبے کو کھول لیا تو آئی فون تمہارااس روشنی کا شکریہ جو ڈبے کے اندر سے پھوٹ رہی ہے!
ڈبا پیک فون کے یہ تیور ہیں کہ آنکھ مچولی سے باز نہیں آ رہا تو پوت کے پاؤں والی بات صحیح ہی نہ نکل آئے!وہ آئی فون x کی لائیٹ ہے ڈبے کو کھول لیا تو آئی فون تمہارا
کاش یہ بات اقبالؒ کو سمجھ آتی۔جدا ہو ڈنڈا جھنڈے سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی، وغیرہ