جی ہاں ایک نواز شریف ہیں ایک شہباز شریف ہیں اور ایک آپ شریف ہیںمیں کیوں ڈروں اتنا شریف جو ہوں، بڑے تو میری شرافت کی مثالیں دیتے ہیں
جی ہاں ایک نواز شریف ہیں ایک شہباز شریف ہیں اور ایک آپ شریف ہیںمیں کیوں ڈروں اتنا شریف جو ہوں، بڑے تو میری شرافت کی مثالیں دیتے ہیں
اساتذہ بھی ایسے ڈراتے تھے مجھےہمیں ابو کا رابطہ نمبر فی الفور درکار یے!!!
اور 28 جولائی کو؟تاریخ تو یکم جولائی ہی ہے۔ البتہ سالگرہ پورے ماہ منائی جاتی ہے۔
عظیم بھیا محفل کی سالگرہ کے لیے پورا مہینہ یعنی ہر سال جولائی مختص ہے. اگر ایک دن کہا جائے تو یکم جولائی!میں نے ایک دو بار معلوم کرنے کی کوشش کی تھی کہ کہیں ڈیٹ وغیرہ بھی لکھی ہے؟ ماشاء اللہ اتنی ساری سالگرہ کی لڑیاں کھلی ہوئی ہیں
مجھے بھی یہاں محفل میں تقریبا 5 سال ہو گئے ہیں لیکن اس چیز کا علم نہیں تھاعظیم بھیا محفل کی سالگرہ کے لیے پورا مہینہ یعنی ہر سال جولائی مختص ہے. اگر ایک دن کہا جائے تو یکم جولائی!
ویسے محفل 30 جون اور یکم جولائی کی درمیانی رات سیٹ اپ کی گئی تھی۔تاریخ تو یکم جولائی ہی ہے۔ البتہ سالگرہ پورے ماہ منائی جاتی ہے۔
ایسا ممکن ہو تو زبردست کام ہو جائے گا ۔اے کاش کوئی ایسی تدبیر اختیار کر لی جائے کہ محترم الف عین کے مبارک ہاتھوں سے یہ ہدف پار ہو۔۔۔!
تو کیا مجھے معلوم ہے ۔مجھے واقعی معلوم نہیں ہے کہ سالگرہ کس دن ہے
دن بھر غائب رہ کر فرماتے ہیں۔ مشکل نہیں ہے۔سات دن اور سات ہزار مراسلے، مشکل تو نہیں لگتے
ان کے شتونگڑے اہم رول نبھا رہے ہیں۔اگر آپ دونوں کی لڑائی اس بات پر کرا دی جائے کہ کون زیادہ مراسلے کرتا ہے تو یہ ہدف ایک ہی دن میں پورا ہو سکتا ہے
شاید ایسا نہ ہو پائے۔199999 مراسلے کے بعد سب کی مراسلہ کرنے کے اختیارت وقتی طور پر بند کر دے جائیں تو آخری دو ملین والا مراسلہ سر الف عین کے ہاتھوں پایا تکمیل تک پہنچایا جاسکتا ہے
شدید متفقمیں کیوں ڈروں اتنا شریف جو ہوں، بڑے تو میری شرافت کی مثالیں دیتے ہیں
اور مریم کا کیا؟جی ہاں ایک نواز شریف ہیں ایک شہباز شریف ہیں اور ایک آپ شریف ہیں
یعنی کافی تجربہ کار اور مشہور شریف ہیں آپ۔اساتذہ بھی ایسے ڈراتے تھے مجھے
دل چھوٹا کر نے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمیں بھی 5 مہینے ہوگئے محفل پہ لکھتے لکھتےمجھے بھی یہاں محفل میں تقریبا 5 سال ہو گئے ہیں لیکن اس چیز کا علم نہیں تھا
اب ذرا انگلیوں پر گن کر بتائیں کتنے رہ گئے ۔ میرا مطلب ہے ٹھیک سے گنیے۔ میں نے 8 یا 9 لکھ دیے۔