تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

یہ نکور و پتوار کیا ہے
:confused::shock::?:?8):evil::twisted:
عبداللہ بھائی! ہمارے علم کے مطابق پتوار کشتی کی سمت کے تعین کے لیے ہوتے ہیں اور نکور نئے کے ساتھ پنجابی میں مہمل کے طور پر استعمال ہوتا ہے یعنی 'نواں نکور' نِت نئے کو کہا جاتا ہے. اساتذہ اس میں کچھ اضافہ کرنا چاہیں تو مزید واضح ہو سکتا ہے. :)
 
اے خان

محفلین

اب سمجھا
 
Top