حمیرا عدنان
محفلین
انسان کو ایک وقت میں ایک ہی کپ چائے پینی چاہیے دو کپ صحت کے لیے ٹھیک نہیں ہوتے ایک باری بڑا مگ بناؤ لیا کریںچنگا پھڑیا جے
ہم خود ہی دو کپ پیا کرتے ہیں۔
انسان کو ایک وقت میں ایک ہی کپ چائے پینی چاہیے دو کپ صحت کے لیے ٹھیک نہیں ہوتے ایک باری بڑا مگ بناؤ لیا کریںچنگا پھڑیا جے
ہم خود ہی دو کپ پیا کرتے ہیں۔
ایڈمن صاحب ہی آ کے کریں گے۔بینر اپ ڈیٹ کیوں نہیں ہو رہا؟
کیسے مدیر اعلی ہیں آپ؟ایڈمن صاحب ہی آ کے کریں گے۔
ہم تو خادمِ اعلیٰ ہیں جناب۔کیسے مدیر اعلی ہیں آپ؟
ہم ریٹنگ تو زبردست کی دینے لگے تھے لیکن پھر دینے سے عین ایک لمحہ پہلے ٹھٹک کر رک گئے. یہ نون لیگ کی مہک کیوں آ رہی ہے مقتبس بالا مراسلہ سے؟ہم تو خادمِ اعلیٰ ہیں جناب۔
کہاں ہیں یہ مراسلے؟ پھر سے گنتی تو نہیں شروع کر دی؟گلی گلی میں شور ہے مریم افتخار کے مراسلوں کا زور ہے
یار، ایسے نعرے نہ لکھیں۔گلی گلی میں شور ہے مریم افتخار کے مراسلوں کا زور ہے
مراسلے تو چاروں طرف بکھرے پڑے ہیں، محفل کے ٹارگٹ کے ساتھ شاید انہوں نے بھی چار ہزاری ٹارگٹ رکھا ہےکہاں ہیں یہ مراسلے؟ پھر سے گنتی تو نہیں شروع کر دی؟
ٹھیک ہے نہیں لکھتےیار، ایسے نعرے نہ لکھیں۔
بندہ جلدی میں ہو تو مریم افتخار کے بعد اصلی نعرہ پڑھ جائے
آپ کے سر پر تو جیسے خون، اوہ سوری، نون سوار ہے۔ہم ریٹنگ تو زبردست کی دینے لگے تھے لیکن پھر دینے سے عین ایک لمحہ پہلے ٹھٹک کر رک گئے. یہ نون لیگ کی مہک کیوں آ رہی ہے مقتبس بالا مراسلہ سے؟
ہو گئی منگلا سے واپسی؟یار، ایسے نعرے نہ لکھیں۔
بندہ جلدی میں ہو تو مریم افتخار کے بعد اصلی نعرہ پڑھ جائے
کچھ دیر قبل ہی گھر پہنچا۔ نیٹ کا اتنا مسئلہ نہیں رہا۔ صرف راستے میں کچھ دیر سانس بند رہا۔ہو گئی منگلا سے واپسی؟
آپ تصویر میں ایسی نظروں سے اُدھر دیکھ رہے ہیں، جیسے کسی نے اصلی نعرہ آپ کے لیے لگایا ہویار، ایسے نعرے نہ لکھیں۔
بندہ جلدی میں ہو تو مریم افتخار کے بعد اصلی نعرہ پڑھ جائے