عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔20 ملین تک پہنچانے ہیں
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔20 ملین تک پہنچانے ہیں
لڑی کو میرے زیر ادارت زمرے میں شروع کیا جائے! اس سے میری آتما کو شانتی اور مکتی وغیرہ ملنے کے روشن امکانات ہیں!تھوڑا شش و پنج میں ہوں، مدیرانہ مدد فرما دیجیے۔
لڑی کہاں مناسب رہے گی ؟
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات میں
یا
آج کی خبر میں
یا
پھر ہادیہ کے نیوز چینل پر
ایسے ہوتے ہیں بڑے لوگ! مرنے والے کی وصیت ہی بدل دی!مرنے سے پہلے مریم افتخار کی آخری خواہش مراسلے 20 ملین تک پہنچانے ہیں دوستوں اِن کی آخری خواہش کا احترام کیا جائے ۔
اپنے زیر ادارت زمرے کی مارکیٹنگ کا اچھا طریقہ ہے۔ پسند آیا۔لڑی کو میرے زیر ادارت زمرے میں شروع کیا جائے! اس سے میری آتما کو شانتی اور مکتی وغیرہ ملنے کے روشن امکانات ہیں!
مریم افتخار کے حمایتی آگئے یہاں تو (آتما ، شانتی ، مکتی ، روشن) پر ڈون کو پکڑنا مشکل ہی نہیں نہ ممکن ہے۔لڑی کو میرے زیر ادارت زمرے میں شروع کیا جائے! اس سے میری آتما کو شانتی اور مکتی وغیرہ ملنے کے روشن امکانات ہیں!
واہ واہالسلام علیکم!
تمام محفلین کو بصد فرحت و انبساط مطلع کیا جاتا ہے کہ اردو محفل فورم اپنی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر ایک اہم سنگِ میل عبور کرنے جا رہا ہے. دو ملین پیغامات کا لبِ بام محض دو چار ہاتھ کی دوری پر ہے اور آپ ایسی ہستیاں منزل کی جانب بڑھ رہی ہوں تو خود منزل کی بے تابیاں قابلِ دید ہوتی ہیں. مجھے یہاں سے منزل کی صدائے بے تاب کی بازگشت سنائی دے رہی ہے جو یوں کہتی ہوئی محسوس ہوتی ہے کہ 'تیرہ برس سے راہ دیکھ رہی ہوں اور جب سے قافلہ دور سے آتا ہوا محسوس ہو رہا ہے تو قدم گنتے گنتے نہیں تھکتی. گنتی رہوں گی، گنتی رہوں گی جب تک میں ان سبھی قدموں کو خود بڑھ کر چوم نہ لوں.'
یہاں اس لڑی کے لیے رقبہ الاٹ کر دیا گیا ہے!اپنے زیر ادارت زمرے کی مارکیٹنگ کا اچھا طریقہ ہے۔ پسند آیا۔
ویسے ہے کون سا
ارے! بلال بھائی آئے ہیں! صد ہا خوش آمدید!!!!!!!!!!!!!!! بڑی دیر کی اس بار آپ نے!واہ واہ
اور اس کے ساتھ ہی 1132 رہ گئے ہیں۔
اقبال اور بلال ہمیشہ دیر سے آتے ہیںارے! بلال بھائی آئے ہیں! صد ہا خوش آمدید!!!!!!!!!!!!!!! بڑی دیر کی اس بار آپ نے!
ٹائر پنکچر تھا شاید گاڑی کاارے! بلال بھائی آئے ہیں! صد ہا خوش آمدید!!!!!!!!!!!!!!! بڑی دیر کی اس بار آپ نے!
ہم وزن تو نہیں ہیں، چلیے آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں!اقبال اور بلال ہمیشہ دیر سے آتے ہیں
اللہ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیںہم وزن تو نہیں ہیں، چلیے آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں!
حالات اس سے زیادہ خراب تھے حضورٹائر پنکچر تھا شاید گاڑی کا
فی الحال اور کوئی آپشن نظر بھی نہیں آ رہاہم وزن تو نہیں ہیں، چلیے آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں!
ذیلی زمرہ ’مشاغل‘ ٹھیک رہے گا ؟
میرا تو ارادہ 'ٹوٹکوں' والی لڑی کا تھا تاہم اگر آپ اسرار کرتے ہیں تو یہی سہی۔ پھر لڑی کا کتبہ یوں ہونا چاہئیے:ذیلی زمرہ ’مشاغل‘ ٹھیک رہے گا ؟
ایسا تو کچھ نہیں معزرت کیساتھ۔حالات اس سے زیادہ خراب تھے حضور
چلے چلو کہ "یہ" منزل ابھی نہیں آئیایسا تو کچھ نہیں معزرت کیساتھ۔
بروز ہفتہ، 6 اکتوبر 2012 بوقت 2:41 شام (مطابق معیاری وقت لندن)
اردو محفل کہ یوم تاسیس کے سات سال، تین ماہ اور چھ دن بعد محفل میں پیغامات کی تعداد 1000000 (دس لاکھ یا ایک ملین)
بالکل قریب
View attachment 1220
اعداد و شمار
View attachment 1216
دس لاکھواں پیغام
View attachment 1219
آن لائن محفلین!
View attachment 1214
محفلین کے تاثرات
View attachment 1218
ڈن۔میرا تو ارادہ 'ٹوٹکوں' والی لڑی کا تھا تاہم اگر آپ اسرار کرتے ہیں تو یہی سہی۔ پھر لڑی کا کتبہ یوں ہونا چاہئیے:
مزاج غم نے بہر طور مشغلے ڈھونڈے
کہ دل دکھا تو کوئی کام وام میں نے کیا