یوں تو آپ اپنے ہر مراسلے کے بعد ایک مراسلہ لکھ سکتے ہیں کہ ایک اور کم ہوگیا۔دو اور کم ہوگئے۔
میں آپ کے مراسلے گن رہا ہوں نا۔یوں تو آپ اپنے ہر مراسلے کے بعد ایک مراسلہ لکھ سکتے ہیں کہ ایک اور کم ہوگیا۔
ہمارے ساتھ تو یہ معاملہ ہے کہ جب بھی ہم کوئی مرسلہ پوسٹ کرتے ہیں، ہمارے مراسلوں کی تعداد بقدرِ ایک بڑھ جاتی ہے!!!میں آپ کے مراسلے گن رہا ہوں نا۔
صحیح فرمایا۔ اور فرمائیے جلدی سے۔ میں ریٹنگ دیتاجاوَں گا۔ہمارے ساتھ تو یہ معاملہ ہے کہ جب بھی ہم کوئی مرسلہ پوسٹ کرتے ہیں، ہمارے مراسلوں کی تعداد بقدرِ ایک بڑھ جاتی ہے!!!
کتنی لیاقت درکار ہے کا اندازہ اس سے لگائیں کہ تابش کو بھی اجازت نہیں نوٹس بورڈ کو ہاتھ لگانے کیاگر نالائق نکلے! اُف فوہ! ہم معافی چاہتے ہیں۔ ہمارا مطلب یہ ہے کہ اگر لائق نہ نکلے تو۔۔ تو کیا ہوگا؟
عامر لیاقت جتنیکتنی لیاقت درکار ہے کا اندازہ اس سے لگائیں کہ تابش کو بھی اجازت نہیں نوٹس بورڈ کو ہاتھ لگانے کی
آپ کی گنتی کچھ ٹھیک نہیں لگ رہی تھی لیکن آپ نے فوری بدل دی746 مراسلہ جات کی دوری۔
یہ تو تھوڑی ہی دیر کی بات ہے۔746 مراسلہ جات کی دوری۔
سو مراسلے کہاں گئے۔746 مراسلہ جات کی دوری۔
کہیں اس بورڈ کی کنجی آپ ہی کے پاس تو نہیں؟کتنی لیاقت درکار ہے کا اندازہ اس سے لگائیں کہ تابش کو بھی اجازت نہیں نوٹس بورڈ کو ہاتھ لگانے کی
ٹھیکے پر دیے ہیں۔سو مراسلے کہاں گئے۔
لکھ دئے ہم نے۔سو مراسلے کہاں گئے۔
جب بھی ایسی کوئی بات کریں تو سپرپاور کا تذکرہ لازم ہےکہیں اس بورڈ کی کنجی آپ ہی کے پاس تو نہیں؟
وہ بھی سوتے میں۔جب بھی ایسی کوئی بات کریں تو سپرپاور کا تذکرہ لازم ہے