نیوزی لینڈ میں تو 23 ہو چکی۔ہمارا خیال تھا کہ تئیس جولائی کو یہ ہدف مکمل ہو گا تاہم محفلین کی فعالیت اور مدیران کی پھرتیوں کو دیکھ کر صاف نظر آ رہا ہے کہ یہ ہدف بائیس جولائی کو ہی پورا ہو جائے گا، ان شاء اللہ!
لیکن محفل تو امریکی نژاد ہےنیوزی لینڈ میں تو 23 ہو چکی۔
محفل عالمگیر ہے جناب۔لیکن محفل تو امریکی نژاد ہے
نیوزی لینڈ کی تئیس کو ہی ہو جائے گا ان شاء اللہ! بس یہ بتا دیں کہ مزید کتنے گھنٹے رہنی ہے وہاں تئیس؟نیوزی لینڈ میں تو 23 ہو چکی۔
شکریہ سرجیمحفل عالمگیر ہے جناب۔
21 گھنٹے 50 منٹنیوزی لینڈ کی تئیس کو ہی ہو جائے گا ان شاء اللہ! بس یہ بتا دیں کہ مزید کتنے گھنٹے رہنی ہے وہاں تئیس؟
ایسٹرن ڈے لائٹ ٹائم کے مطابق صبح 10:11 ہوئے ہیںلیکن محفل تو امریکی نژاد ہے
یعنی یو ٹی سی؟محفل عالمگیر ہے جناب۔
میرا خیال ہے اس کو پاکستانی نژاد کہتے ہیں! (تاہم امریکہ میں رہائش رکھتی ہے اور ملکوں ملکوں پہنچتی ہے اوکھے سوکھے ہو کر)لیکن محفل تو امریکی نژاد ہے
کریباتی میں 24 تاریخ ہونے میں 19 گھنٹے 46 منٹ باقی ہیںیہ بھی بتا دیں کہ کسی ملک میں چوبیس بھی ہے؟ میں نے چوبیس کی بولی جو لگائی تھی۔۔۔۔۔
ایسا وقت کون سا ہو گا، جب کرۂ ارض پر 23 ہی 23 ہو گی؟کریباتی میں 24 تاریخ ہونے میں 19 گھنٹے 46 منٹ باقی ہیں
چلیے پھر اگلے بیس گھنٹے کا انتظار کیجیے اور شانت ہو جائیے!کریباتی میں 24 تاریخ ہونے میں 19 گھنٹے 46 منٹ باقی ہیں
ایسا وقت تو شاید ایک لمحے یا اس سے بھی کم کے لئے ممکن ہو۔ایسا وقت کون سا ہو گا، جب کرۂ ارض پر 23 ہی 23 ہو گی؟
ایسا کوئی وقت نہیں۔ ٹائم زون UTC+14 سے UTC-12 تک ہیںایسا وقت کون سا ہو گا، جب کرۂ ارض پر 23 ہی 23 ہو گی؟
؟؟؟کتنا مزا آ رہا ہے اس اعلان کو دیکھ کر.کاش آج سب کچھ ٹھیک ہوتا تو آج ہی کر کے دم لینا تھا سارا کچھ!