سید عمران
محفلین
عید کی!!!عدنان بھائی آپ کون سے وقت کی نماز پڑھ رہے ہیں ۔
عید کی!!!عدنان بھائی آپ کون سے وقت کی نماز پڑھ رہے ہیں ۔
کام کے مراسلوں کے سر پہ سینگ ہوتے ہیں؟یہ گپ شپ کی نئی لڑی ہے؟ پچھلے دس ہزار مراسلوں میں کوئی دس بھی کام کے ہیں؟
آج ہماری عید تھی کیا ہمیں پہلے کیوں نہیں بتایا ہم آپ کے گلے پڑ جاتے عیدی کے لیے ۔عید کی!!!
اس کے لیے پاؤں پڑا جاتا ہے!!!آج ہماری عید تھی کیا ہمیں پہلے کیوں نہیں بتایا ہم آپ کے گلے پڑ جاتے عیدی کے لیے ۔
ایسے بیٹھیںیہ کاؤنٹ ڈاؤن کی لڑی ہے ۔اور "گنتی" سے کاؤنٹ ڈاؤن ہم سے نہیں ہوتے۔۔ اس لیے کچھ نا کچھ مراسلے پوسٹ کررہے ہیں۔۔ اب چپ کرکے کیسے بیٹھیں۔۔
چپ تو میں پہلے سے ہوں۔۔ بس ٹائپ کر رہی ہوں۔۔ایسے بیٹھیں
عمدہ گرفت فرمائی ہے.مطلق العنان بھائی؟
بھیا پاؤں کیوں پڑتے آپ ,ہم نے تو آپ کو پہلے ہی معافی عطا کی ہوئی ہے۔اس کے لیے پاؤں پڑا جاتا ہے!!!
ان کے توجہ کرنے سے کوئی انہیں مطلق العنان بننے دے گا؟؟؟عمدہ گرفت فرمائی ہے.
عدنان بھائی توجہ کریں
ی عمران بھائی لے کر بھاگ گئے؟بھیا پاؤں کیوں پڑھتے آپ ,ہم نے تو آپ کو پہلے ہی معاف عطا کی ہوئی ہے۔
بھیا پاؤں کیوں پڑھتے آپ ,ہم نے تو آپ کو پہلے ہی معاف عطا کی ہوئی ہے۔
اور ھ انہیں دے گئے!!!ی عمران بھائی لے کر بھاگ گئے؟
پڑھنے پہ غور نہیں کیا آپ نے!ی عمران بھائی لے کر بھاگ گئے؟
ہم نے بھیا کو پکڑ کر ی چھین لی ۔ی عمران بھائی لے کر بھاگ گئے؟
عدنان بھائی دوبارہ توجہ فرمائیں!ان کے توجہ کرنے سے کوئی انہیں مطلق العنان بنے دے گا؟؟؟
اس وقت تابش بھائی کی توجہ حب علی سے زیادہ بغض معاویہ پہ ہے!!!پڑھنے پہ غور نہیں کیا آپ نے!
سونے سے پہلے ایک آنکھ کھلی ہو تو ایک ہی غلطی نظر آ سکتی ہے۔پڑھنے پہ غور نہیں کیا آپ نے!
ی عمران بھائی لے کر بھاگ گئے؟
اور ھ انہیں دے گئے!!!
وہ اصل میں ہمیں ابھی تک صبح کے ناشتے کا نشہ ہے۔پڑھنے پہ غور نہیں کیا آپ نے!
جب تک تدوین کا آپشن کھلا ہوا ہے عدنان بھائی کی ساری توجہات رائیگاں جائیں گی!!!عدنان بھائی دوبارہ توجہ فرمائیں!