محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بھیا آپ دونوں آنکھیں بند کر کے سکون سے سو سکتے ہیں کیونکہ عمران بھیا موجود ہیں محفل پر ۔سونے سے پہلے ایک آنکھ کھلی ہو تو ایک ہی غلطی نظر آ سکتی ہے۔
بھیا آپ دونوں آنکھیں بند کر کے سکون سے سو سکتے ہیں کیونکہ عمران بھیا موجود ہیں محفل پر ۔سونے سے پہلے ایک آنکھ کھلی ہو تو ایک ہی غلطی نظر آ سکتی ہے۔
ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں!وہ اصل میں ہمیں ابھی تک صبح کے ناشتے کا نشہ ہے۔
ساقی نے تو خود بھر بھر کے پیالے پیے ہیں بہنا۔ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں!
ارے بھائی کہنا کیا چاہتے ہو؟
میں بھی کہوں کہ مسئلہ کہاں ہے! اصل میں آپ نے جام لگانے کی بجائے پیالہ چڑھایا ہے!!ساقی نے تو خود بھر بھر کے پیالے پیے ہیں بہنا۔
تھوڑا رفتار کم کر دیا کریں کسی مائلسٹون کے پاس۔ارے بھائی کہنا کیا چاہتے ہو؟
مائلسٹون سے کہیں کہ وہاں پر کھنکار کر کہا کرے کہ 'عرض کیا ہے...'تھوڑا رفتار کم کر دیا کریں کسی مائلسٹون کے پاس۔
تاکہ اچھی سی تصویر آ سکے۔
ہاتھ پاؤں آپ ایسے پھلا رہے ہیں گویا بیس لاکھ کے بعد سارے مراسلوں کے حوالے سے امتحان ہو گا۔ایک تو یہ بار بار ٹینشن دے رہے ہیں...
ارے بھائی کر تو رہے ہیں مراسلے پورے...
بار بار یہ والا چارٹ دکھا کر زیادہ ہاتھ پاؤں نہ پھلائیں!!!
کیا بھروسا آپ کا ۔ہاتھ پاؤں آپ ایسے پھلا رہے ہیں گویا بیس لاکھ کے بعد سارے مراسلوں کے حوالے سے امتحان ہو گا۔
آرام کریںمیں تو چلا سونے آپ سب کو اللہ حافظ السلام و علیکم کسی دوست کو اگر میری کوئی بات بُری لگی ہو تو پیشگی معذرت
اور نہیں تو کیا...آرام کریں
بیس لاکھ سے زیادہ ضروری آرام ہے۔
یہ تو اس بات پر منحصر ہے کہ بیس لاکھ کیا ہے۔ مراسلوں سے آرام بہتر لیکن روپے شاید آرام سے بہتر ہوںآرام کریں
بیس لاکھ سے زیادہ ضروری آرام ہے۔
اور عیدی مانگتے مانگتے آپ کو ایدھی کی ایمبولینس میں جانا پڑتا۔آج ہماری عید تھی کیا ہمیں پہلے کیوں نہیں بتایا ہم آپ کے گلے پڑ جاتے عیدی کے لیے ۔
روپے بھی انڈین کرنسی والے ہوں تو مزید بہتر۔یہ تو اس بات پر منحصر ہے کہ بیس لاکھ کیا ہے۔ مراسلوں سے آرام بہتر لیکن روپے شاید آرام سے بہتر ہوں
اگر امریکی ڈالر کا نام بھی روپے ہوتا تو آج یہ محفلین کہاں ہوتا!!!روپے بھی انڈین کرنسی والے ہوں تو مزید بہتر۔