محمد وارث
لائبریرین
آپ کے لیے کیسی دیر سر، جتنے زائد مراسلے ہیں ان کو مکمل طور پر حذف کریں، پھر دیکھیے ڈھاک کے وہی تین پات۔اب تو دیر ہو چکی!
آپ کے لیے کیسی دیر سر، جتنے زائد مراسلے ہیں ان کو مکمل طور پر حذف کریں، پھر دیکھیے ڈھاک کے وہی تین پات۔اب تو دیر ہو چکی!
مراسلے ہیں ”گیا وقت“ نہیںاب تو دیر ہو چکی!
اجی حضور یہی کرنا تھا تو مراسلت کے تردد کی کیا ضرورت تھی، یوں ہی اپنے پیغامات کی تعداد بڑھا کر کچھ بھی کر لیتے۔آپ کے لیے کیسی دیر سر، جتنے زائد مراسلے ہیں ان کو مکمل طور پر حذف کریں، پھر دیکھیے ڈھاک کے وہی تین پات۔
آپ بازی لے گئےآپ کے لیے کیسی دیر سر، جتنے زائد مراسلے ہیں ان کو مکمل طور پر حذف کریں، پھر دیکھیے ڈھاک کے وہی تین پات۔
اسے کہتے ہیں گرفتِ باکمال۔بدنام تو خیر نہیں ہوئی البتہ محفل کے عہد جدید کی رونق کا استعارہ ضرور بن گئی ہے.
یاز بھائی خوب آتش بازی کرتے ہیں۔ ان سے کہتے ہیں کہ انتظام کر لیں۔صرف 65 مراسلے باقی ہیں، میرے خیال میں ایک آدھ گھنٹے میں یہ دو ملین پورے ہوئے ہی چاہتے ہیں۔
کوئی آتش بازی، کوئی "ٹھاہ ٹھاہ" والی بوتل، کوئی رنگ بھئی۔۔۔۔۔
الصبوح الصبوح یا اصحابکوئی آتش بازی، کوئی "ٹھاہ ٹھاہ" والی بوتل، کوئی رنگ بھئی۔۔۔۔۔
ہاں بنوشید دم بہ دم مئے نابالصبوح الصبوح یا اصحاب
المدام المدام یا احباب
اور میں سو گئی تھی۔۔ انتظار کرتے کرتے۔۔۔ یہی سوچ کر کہ تحریر صبح اٹھ کر پڑھوں گی۔۔میری مراد شماریات والے بلاک سے تھی۔
کچھ دیر تک پہلے تو یہ لگ رہا تھا کہ دو ملین پیغامات مکمل ہونے کو ہیں۔ اب لگتا ہے کہ سب سو چکے ہیں۔
میں نے تو اس موقعے کے لیے خصوصی تحریر تیار بھی کر لی ہے۔ اب صبح اٹھ کر ہی پوسٹ کروں گا۔
الصبوح الصبوح یا اصحاب
المدام المدام یا احباب
بھئی ترجمہ بھی بتایا جائے۔۔ ہمیں کیا پتہ آپ کیا باتیں کررہےہاں بنوشید دم بہ دم مئے ناب
کچھ نہیں ہادیہ وہ بس "ٹھاہ ٹھاہ" والی بوتل کی باتیں ہیں حافظ شیرازی کی زبانی۔بھئی ترجمہ بھی بتایا جائے۔۔ ہمیں کیا پتہ آپ کیا باتیں کررہے
یاز بھائی، پیغامات تو مکمل ہونے دیتے۔یہ رہی آتش بازی بھی۔
ہاہاہاہا، لاجواب!!محفلین اور بیس لاکھ!
محفل کا امریش پوری کون ہے جس نے سمرن کو روک رکھا تھامحفلین اور بیس لاکھ!