سوئی ہی نہیں!مریم بٹیا، آپ نے نیند تو پر سکون لی یا خواب میں بھی مراسلوں کا شمار بڑھتا ہوا نظر آ رہا تھا؟
منزل سامنے کھڑی ہے اس لیے اب ہم کوئی تیزیاں نہیں دکھا رہے اور چاہتے ہیں کہ سبھی محفلین آئیں اور مل کر ان لمحات و مناظر کی تاب وغیرہ لائیں.
یعنی سبھی ان لمحات سے لطف اندوز ہو لیں.پھر بھی ہمت دیکھیے کہ آنلائن رہنے کے باوجود مراسلہ جات نہیں کیے کہ سبھی آجائیں تو مزا آئے، ورنہ تو راتوں رات ہدف پورا ہو سکتا تھا!
ارے گنتی تو یوں ہی بدنام ہوگئی، ہم نے حروف تہجی کے حساب سے اشعار لکھ لکھ کر منزل کو اس جانب دھکا لگایا ہے ان دنوں (کچھ نا کچھ).یعنی سبھی ان لمحات سے لطف اندوز ہو لیں.
ورنہ تو محض ایک گنتی والی لڑی کی مسافت باقی تھی.
شوق خواب کا ہے تو نیند آئے نہ، وغیرہسوئی ہی نہیں!
بدنام تو خیر نہیں ہوئی البتہ محفل کے عہد جدید کی رونق کا استعارہ ضرور بن گئی ہے.ارے گنتی تو یوں ہی بدنام ہوگئی، ہم نے حروف تہجی کے حساب سے اشعار لکھ لکھ کر منزل کو اس جانب دھکا لگایا ہے ان دنوں (کچھ نا کچھ).
آپ تینوں بھائی ایک ہی وقت میں سرگرمِ سکرین شاٹ تھے۔ بہت خوب!!
اب کی ہم نے پوسٹ کرنے سے پہلے لڑی ریفریش کر کے دیکھنا مناسب جانا۔
تو پھر اگلے سو مراسلے آپ ہی کر لیںView attachment 1409
اس اسکرین شاٹ کے موقع پر محفل بیس لاکھ اور ہم ساٹھ ہزار مراسلوں کے اہداف سے فقط سو سو مراسلوں کے فاصلے پر تھے!
اب تو دیر ہو چکی!تو پھر اگلے سو مراسلے آپ ہی کر لیں