مریم افتخار
محفلین
انچاس سو قدم درکار!!مجھے یہاں سے منزل کی صدائے بے تاب کی بازگشت سنائی دے رہی ہے
انچاس سو قدم درکار!!مجھے یہاں سے منزل کی صدائے بے تاب کی بازگشت سنائی دے رہی ہے
شکریہ!سالگرہ کی پیشگی مبارک قبول فرمائیں. تین دن بعد مراسلہ ارسال کرتا تو اٹھارہ ہی لکھتا
ایک ایک قدم چلتے چلتے یہ انچاس سو پہلے انچاس اور پھر مکمل ہو جائیں گے !انچاس سو قدم درکار!!
اور بیس سال کے ہو کر کسی چکر میں واپس باہراور پندرہ سولہ سال کے کرکٹ ٹیم میں
بس تھوڑے ہی رہ گئے ہیں۔4817 مراسلہ جات درکار!
تسی گریٹ او جی۔لیں پھر ایک مراسلہ میری طرف سے بھی۔
ان کے ایک مراسلے سے دل نہیں بھرا نا!تسی گریٹ او جی۔
آپ نے عدنان بھائی کو جادوگر سمجھ لیا ہے کیا؟عدنان بھائی ذرا جلدی سے یہاں آکر چار ہزار مراسلے کردیں!!!
ایک دفعہ پھر سے پڑھیں۔۔۔آپ نے عدنان بھائی کو جادوگر سمجھ لیا ہے کیا؟
پھر سے پڑھا جناب۔ایک دفعہ پھر سے پڑھیں۔۔۔
لیکن وعدہ کریں اُڑائیں گے نہیں!!!
سید صاحب نے لکھنے کو نہیں کہا ہے۔ "کرنے" کو کہا ہے۔پھر سے پڑھا جناب۔
ذرا صبر رکھا ہوتا تو 4660 لکھنا پڑتا۔4663 مراسلہ جات درکار!