یاز
محفلین
صبر ہی تو مشکل ہے بھائی۔ذرا صبر رکھا ہوتا تو 4660 لکھنا پڑتا۔
صبر ہی تو مشکل ہے بھائی۔ذرا صبر رکھا ہوتا تو 4660 لکھنا پڑتا۔
یہ رہا کوڈ: 4445کیا ایسا کوئی کوڈ نہیں لگایا جا سکتا کہ بقیہ مراسلوں کی تعداد اعلان میں خودبخود اپڈیٹ ہوتی رہے؟
آپ انٹرویو دیدیں۔ مراسلے اپنے آپ آجائیں گے۔اتنے مراسلے لکھ مارے۔۔۔
نگوڑ مارےابھی تک چار ہزار بھی نہ ہوئے!!!
کیا ایسا کوئی کوڈ نہیں لگایا جا سکتا کہ بقیہ مراسلوں کی تعداد اعلان میں خودبخود اپڈیٹ ہوتی رہے؟
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہاتنے مراسلے لکھ مارے۔۔۔
نگوڑ مارےابھی تک چار ہزار بھی نہ ہوئے!!!
ابھی بھی؟4343 مراسلے باقی ہیں۔
جی ابھی بھی۔ابھی بھی؟
میں نے تو لفظ لوٹا کو بدل کر الیکٹ ایبل پڑھا ہے۔منزل (سرگوشی میں): 4200 قدم باقی رہ گئے ہیں!
میں (گنگناتے ہوئے): 'ہم سفر تجھ سا ہو تو پھر رکھا کیا منزل میں ہے"
منزل: ''وہ جہاں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا"
میں: 'ایڈی تو پروین شاکر!"
کھولیں۔۔۔''اردو محفل سے شکایات'' لڑی کھولنا بھی مفید ہو گا۔۔۔۔ گھنٹوں میں ''ٹارگٹ اچیوڈ'' لکھا ملے گا۔
اتنی شکایات کیوں ہیں آپ کو؟''اردو محفل سے شکایات'' لڑی کھولنا بھی مفید ہو گا۔۔۔۔ گھنٹوں میں ''ٹارگٹ اچیوڈ'' لکھا ملے گا۔
"لوٹا" کا اپنا ہی حُسن ہےچوہدری صاحب، بدلنے کی کیا ضرورت ہے، اس کا کچھ بدلتا ہے تو وہ ہے رنگ!میں نے تو لفظ لوٹا کو بدل کر الیکٹ ایبل پڑھا ہے۔
مغرب آ کر علم ہوتا ہے کہ لوٹے کے بغیر بھی گزارا ممکن ہےمیں نے تو لفظ لوٹا کو بدل کر الیکٹ ایبل پڑھا ہے۔
الیکٹ ایبل موسمیاتی تبدیلی ہے میاں جی۔ سدا رہنا لوٹا ہی ہے۔"لوٹا" کا اپنا ہی حُسن ہےچوہدری صاحب، بدلنے کی کیا ضرورت ہے، اس کا کچھ بدلتا ہے تو وہ ہے رنگ!