میں نے تو یہ سب مراسلے اب دیکھے۔ نجانے کیسے رہ گئے!
نیرنگ خیال لائبریرین فروری 2، 2024 #102 جاسمن نے کہا: واہ بھئی! شاباش! زبردست! کیا چوٹ کی ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ کریں۔ واللہ یہ تو ہماری حقیقت ہے۔
جاسمن نے کہا: واہ بھئی! شاباش! زبردست! کیا چوٹ کی ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ کریں۔ واللہ یہ تو ہماری حقیقت ہے۔
نیرنگ خیال لائبریرین فروری 2، 2024 #103 جاسمن نے کہا: میں نے تو یہ سب مراسلے اب دیکھے۔ نجانے کیسے رہ گئے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوچے میں اکثر چیزیں رہ جاتی ہیں۔۔۔ ۔
جاسمن نے کہا: میں نے تو یہ سب مراسلے اب دیکھے۔ نجانے کیسے رہ گئے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوچے میں اکثر چیزیں رہ جاتی ہیں۔۔۔ ۔
جاسمن لائبریرین فروری 2، 2024 #104 فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزل کہیں تو ہو گا شبِ سُست موج کا ساحل فیض احمد فیض
سیما علی لائبریرین فروری 7، 2024 #105 وائے ! واں بھی شورِ محشر نے نہ دم لینے دیا لے گیا تھا گور میں ذوقِ تن آسانی مجھے