ویسے کٹی ختم ہوگئی لگتا ہے آپکیارے بھیا پکچر پر لکھا ہے
ویسے کٹی ختم ہوگئی لگتا ہے آپکیارے بھیا پکچر پر لکھا ہے
اوئے ہاں میں تو بھول ہی گئی تھی۔ویسے کٹی ختم ہوگئی لگتا ہے آپکی
ویسے ہی پوچھ لیں ، چھوری چھپے ضرور دیکھنا ہے۔یا اللہ ، وہ تو کسی کو بھی نظر آجائے گا۔ لیکن جاسوسی کی نظر سے تو کمپیوٹر سکرین کی تاریخ، آئکونز، یو ایس بی ڈیوائس، لاپ ٹوپ کی برانڈ وغیرہ دیکھی جاتی ہیں نا ، جاسوسی ناولوں کے طریقوں کے مطابق
بالکلماہی یہ مہندی تم نے خود لگائی ہے؟؟؟
بہت اچھی مہندی لگاتی ہو یار پھر کب آؤں لگوانے ؟؟
کبھی کبھی اچھی لگ جاتی ہے یاربہت اچھی مہندی لگاتی ہو یار پھر کب آؤں لگوانے ؟؟
مجھے لگانی نہیں آتی پر لگواتی ہوںکبھی کبھی اچھی لگ جاتی ہے یار
جب بھی آنا چاہو
لگاتے رہیں نا تو آ جاتی ہے خود ہی لگانی۔زبردست ماہی ..... آج کل مجھے بھی بہت شوق ہورہا ہے مہندی لگانے کا.....
لگانی آنے میں نقصان زیادہ ہے فائدہ کممجھے لگانی نہیں آتی پر لگواتی ہوں
بس اسی لئے کبھی نہیں سیکھی میں نےلگانی آنے میں نقصان زیادہ ہے فائدہ کم
چلاکوبس اسی لئے کبھی نہیں سیکھی میں نے
جی جی
کیسے برقرار ہے؟ مجھے پتہ ہے یہ چھوٹی سی بہن دل کی اتنی اچھی ہے زیادہ دیر کٹی پر قائم نہیں رہ سکتیاوئے ہاں میں تو بھول ہی گئی تھی۔
برقرار ہے برقرار ہے۔۔۔
تو کوئی بات نہیں میں دوبارہ شروع کر لیتی ہوںکیسے برقرار ہے؟ مجھے پتہ ہے یہ چھوٹی سی بہن دل کی اتنی اچھی ہے زیادہ دیر کٹی پر قائم نہیں رہ سکتی
اس سے کیا ہوتا ہے؟محترمہ ماہی احمد صاحبہ
آپ سے موادبانہ گزارش ہے کہ ایسی تصاویر پوسٹ مت کیا کیجئے جن پر ہاتھ کی لکیریں واضح ہوں، شکریہ
ہر گل تے تنقید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی ساڈے کولوں سکھے۔۔۔۔۔لوجی ایتھے وی رولا پے گیا اے ۔۔۔ ۔
جناب فاروق صاحب یہ دست شناسی کا زمرہ نہیں ہے یہ فیشن اور ملبوسات کا زمرہ ہے اور بچیوں نے دلہنوں کے ہاتھ پر بننے والے نقشہ جات پیش کیئے ہیں جس میں کسی بچی کا چہرہ نظر نہیں آرہا ہے جو کہ بے حیائی کے زمرہ میں آتا ہو۔
سر جی لگتا ہے آپ کیرو کی پامسٹری کی کتب کا بہت مطالعہ کرتے ہین جس کی وجہ سے آپ کو ہر ایک ہاتھ کو دست شناسی کے نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں
مہندی کی خوشبو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کیا کہنے
بہت خوبصورت دھاگہ ۔۔۔ ۔۔
بہت دعائیں
اللہ تعالی سب بہنوں بیٹیوں کے ہاتھوں پہ مہندی کے رنگ سدا قائم رکھے آمین ۔
کچھ ہاتھوں کی لکیریں تو بول رہی ہیں کہ
ایکسٹرا آرڈنری سٹریٹ فارورڈ
تیز دماغ ۔سرسری نگاہ میں مطلوب پا جانے والی
کتابی کیڑا نہ ہونے کا باوجود کتاب چاٹ جانے والی
پیسہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بند مٹھی لاکھ کی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بزرگوں نے سچ کہا