عائشہ عزیز
لائبریرین
ہاتھ کی لکیریں واضح ہوں تو کیا ہوتا ہے بھیا؟محترمہ ماہی احمد صاحبہ
آپ سے موادبانہ گزارش ہے کہ ایسی تصاویر پوسٹ مت کیا کیجئے جن پر ہاتھ کی لکیریں واضح ہوں، شکریہ

اوکے بھیابہنا اگرچہ اس محفل کا کوئی مزہب نہیں ہے، پھر بھی۔ ہمارا مزہب دست شناسی کی اجازت نہیں دیتا ، اس میں کیا مصلحت ہےیہ اللہ بہتر جانتا ہے
لوجی ایتھے وی رولا پے گیا اے ۔۔۔۔محترمہ ماہی احمد صاحبہ