کبھی تو رنگ میرے ہاتھ کا حنائی ہو۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
جی، یہ عرق عام طور پر خواتین ناخنوں پر لگاتی ہیں۔ اور اس کے بننے کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ایک برتین میں گڑ رکھ کر اور درمیاں میں ایک خالی پیالی رکھ دی جاتی ہے۔
پھر اس کا منہ بالکل بند کرکے ایسا کہ کنارے بھی آٹے سے سیل کردیئے جائیں ہلکی آنچ پر چولھے پر چڑھا دیا جاتا ہے۔
پھر گڑ کی بھاپ بن کر ایک لال رنگ کا عرق درمیان میں رکھی خالی پیالی میں جمع ہوجاتا ہے۔
اسے ہی مہندی کا عرق کہتے ہیں اور اس میں مہندی نہیں ملائی جاتی۔
مختلف طریقے ہیں بھیا۔ جب ہم چھوٹے تھے تب امی اور میری خالہ (ساس) سب مل کر بناتے تھے۔۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
یہ رہی۔۔ چھوٹی کے لگائی تھی

2014-08-08



2014-08-08

میں نے کافی دیر بعد لگائی تھی اور وہ بھی انٹرنیٹ سے دیکھ کر۔۔ بس ایسے ہی لگی ہے۔
اچھی ہے :)
لگاتی رہو تو نیٹنس آ جائے گی :)
 

عینی شاہ

محفلین
وہ کیا ہے نا عینی مینی کہ ایسے پریکٹکلز کے مجھے صرف میرا اپنا ہاتھ ہی میسر ہے:p
چوڑیاں تو مجھے خود کو بھی بہت زیادہ پسند ہیں یہ :love:
بینگلز مجھے کوئی خاص اچھی نہی لگتی بٹ میری آپا جانی کو افففف بازار ہے ہمارے گھر میں بینگلز کا :p:p:p
 

نایاب

لائبریرین
مختلف طریقے ہیں بھیا۔ جب ہم چھوٹے تھے تب امی اور میری خالہ (ساس) سب مل کر بناتے تھے۔۔۔
یہ سارے مختلف طریقے اگر تحریر ہو جائیں تو معلومات میں اضافہ ہوتے بہت سوں کا بھلا ہوگا اوردعائیں الگ ۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
Top