نکتہ ور
محفلین
مہندی بھرے ہاتھ کا تھپڑ کیسا رہے گا؟
جس کو تھپڑ لگے گا نا اس سے زیادہ دکھ اسے ہو گا جس نے مہندی لگائی ہو گی۔۔۔
مہندی بھرے ہاتھ کا تھپڑ کیسا رہے گا؟
اور جس نے مہندی لگوائی ہو گی اسے؟؟جس کو تھپڑ لگے گا نا اس سے زیادہ دکھ اسے ہو گا جس نے مہندی لگائی ہو گی۔۔۔
حالات پر منحصر ہے نا کہ کس تقریب کے لیئے مہندی لگوائی ہے اور کیلکولیٹ کیا جائے گا کہ تھپڑ مارنے کا فائدہ زیادہ ہے یا مہندی کے خراب ہونے کا نقصان زیادہ، اس کے بعد نتائج نکالے جائیں گےاور جس نے مہندی لگوائی ہو گی اسے؟؟
تشکربصد شوق
یہ مجھے سب سے مختلف اور آرٹسٹک لگا ہے
بہت شکریہبہنا عنوان ، مہندی اور ہاتھ سبھی بہت پیارے ہیں اور اتنے زبردست ڈیزائن آپ تو آرٹسٹ نکلی صائمہ سس کی مہندی بھی بہت پیاری ہے
یہ مجھے سب سے مختلف اور آرٹسٹک لگا ہے
بہت شکریہواہ ماہی واہ،
زبردست، یوں تو سبھی آپ کی محنت اور آرٹ کا حصہ ہیں لیکن 7، 8 اور 9 مجھے سب سے زیادہ پسند آئے۔
نیکسٹ ٹائم پلیز ڈونٹ فارگیٹ ٹو ٹیگ می اِن سمتھنگ ریلیٹنگ ٹو اینی سورٹ آف آرٹ
ارے بھئی آپ ایسے تبصرے پر بدلہ لینے کے لئے چپھکلی جیسا ہی کوئی سکیچ ان کے ہاتھ پر بنا دیا کریں ناںبہت شکریہ
آرٹسٹ سے یاد آیا ، میری ایک بہت اچھی دوست ہے، وہ ہر ڈئزان کا بہت تنقیدی جائزہ لیتی ہے، اور کئی سالوں میں کسی ڈئزان پر وہ اطمینان کا اظہار کرتی ہے۔ اکثر اس کے تبصرے یوں ہوتے ہیں
"یہ کیا ہے، جیسے چھپکلی ہاتھ پر بٹھا دی ہو"،
"۔۔۔تمہارا کوئی بھی ڈئزاین مکمل کیوں نہیں ہوتا؟"،
" ۔۔۔ یہ تم کب خالی جگہ چھوڑنا، چھوڑو گی آخر؟؟؟" وغیرہ
ویسے میں نے بھی ایک آدھ ڈئزائن تخلیق کیے تھے کبھی شئیر کروں گا امیجز میں مل گئے تو۔بہت شکریہ
جی ضرور ٹیگ کروں گی۔
ہمم منتظر۔ویسے میں نے بھی ایک آدھ ڈئزائن تخلیق کیے تھے کبھی شئیر کروں گا امیجز میں مل گئے تو۔
بہت شکریہ عمر بھائی!