کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

عسکری

معطل
بند کرو او بھائی یہ ڈرامہ ابھی کل مجھے اپنی ضمانت کرانی پڑی اس معاملے کی پی ایم کے تھرو۔:grin:
 

خوشی

محفلین
ساری معلومات تو بہم پہنچائی ھیں آپ کوشش تو کریں جو بوجھے گا اسے اپنی نئی غزل سناؤں گی:laughing: کوئی تیار ھے یہ رسک لینے واسطے:laughing:
 

خوشی

محفلین
وہ لوگ ھیں کہاں جو بولتے ھیں‌تو چھپڑ بھاڑ کے ، داد بھی دیتے ھیں تو ایسے جیسے کسی امتحان میں ڈال رھے ہوں
 
Top