کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

خوشی

محفلین
دھاگہ کوئی بھی ہو وہ جواب دینا اپنا حق سمجھتے ھیں سنجیدہ سے سنجیدہ دھاگے کا ایسا انوکھا جواب لکھتے ھیں کہ دھاگہ بنانے والا شرمندہ ہو جاتا ھے
 
اور لطائف کا کیا حشر کرتے ہیں کچھ اس پر بھی روشنی ڈالی جائے تاکہ ہم بھی پہچان سکیں کہ وہ فہیم بھائی ہیں یا نہیں۔ :grin:
 

خوشی

محفلین
امین فہیم کو نہ گھسیٹیں اس میدان میں کیونکہ وہ جو ھیں ان کو جب علم ہو گا تو خدا جانے ان کا پیغام کیا ہو گا
 

خوشی

محفلین
وہ ویسے وت بڑے فعال ھیں جب سے یہ دھاگہ بنا ھے تب سے اِدھر اُدھر مٹر گشت کرتے پھر رھے ھیں یا کم کم نظر آتے ھیں
 

طالوت

محفلین
ہاں عبداللہ ، لاؤ ذرا فریش تصویریں لاؤ بہت عرصے سے آپ تینوں کی نئی تازی نہیں دیکھی :battingeyelashes:
اور طالوت بھانجے :worried: مجھے یاد آیا آپ تصویریں ساتھ لائے ہیں کہ نہیں :confused:
علی کہاں ہیں ؟ کہو باجو یاد کررہی ہیں :party:
اب کے جو پھر اکٹھے ہوئے تو لائیں گے نئی تصآویر ۔ خالہ تصویریں‌لایا ہوں مگر ان دنوں ذرا نیٹ کے ساتھ مسئلہ ہے ۔ صورتحال بہتر ہوئی تو پیش کروں گا۔
ہماری بھی پرائیوسی پالیسی ہے مجھے علی اور طالوت بھائی پیارے ہیں پھر بھی ملنا ہے مجھے
کچھ سمجھ نہیں آیا کیا کہنا چاہ رہے ہیں جناب ۔
-------------------------------

ایسے رکن/اراکین تو شاید ہی ہوں کیونکہ زیادہ عرصہ موجود رہنے والے اراکین چاہے وہ مذہبی و سیاسی دھاگوں میں‌ شریک ہوتے ہوں یا نہ ہوں ، مزاق شزاق کرتے ہی رہتے ہیں اور نہ بھی کریں تو ان میں وہ علامات نہیں پائی جاتیں جن کا ذکر مختلف مراسلوں میں‌کیا گیا ہے ۔ میرے خیال میں ایسا کوئی بندہ/بندی نہیں یا کم از کم میں نہیں جانتا ۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
اب کے جو پھر اکٹھے ہوئے تو لائیں گے نئی تصآویر ۔ خالہ تصویریں‌لایا ہوں مگر ان دنوں ذرا نیٹ کے ساتھ مسئلہ ہے ۔ صورتحال بہتر ہوئی تو پیش کروں گا۔

وسلام



میں اپنا ای میل بھیج رہی ہوں ۔۔ جیسے ہی فرصت ملے، اور نیٹ پرابلم ختم ہو مجھے اپنی اور انکی تصویریں بھیجئے ۔۔
نئی بھی دیکھوں گی مگر جو ابھی ہیں وہ ای میل کردیں بھانجے :battingeyelashes:
 

خوشی

محفلین
عبداللہ کو تو میں نے چپ کرا دیا تھا اور انھوں نے پیغام بھی بدل دیا اب طالوت کو کون چپ کرائے یہ میری لڑائی کرا کے رھیں گے عارف سے :( ، طالوت جی پلیزززززززززززززززززززز آپ پچھلی رنجشیں بھلا کر یہ تیسری جنگ عظیم نہ شروع کروائیں پلیززززززززززززززززززززززززز:shameonyou:
 
Top