کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

آپ کی آمد سے کوئی دو چار دن پہلے ہی ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس پر کچھ محفلین نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا جبکہ اسے پسند کرنے والے بھی تھے۔ بس اسی کو لیکر کچھ رولا رپا ہوا تھا۔ باقی ستے خیراں نیں
ہاں ،آپ کی بات درست ہے ،تاہم یہاں میں یہ ضرور کہنا چاہوں گا کہ ہرکسی کی رائے کسی بھی شے کے لئے مختلف ہوسکتی ہے ،لیکن احترام اکثرتی فیصلے یا رائے کا کیا جانا چاہئے۔
 

یاز

محفلین
ہاں ،آپ کی بات درست ہے ،تاہم یہاں میں یہ ضرور کہنا چاہوں گا کہ ہرکسی کی رائے کسی بھی شے کے لئے مختلف ہوسکتی ہے ،لیکن احترام اکثرتی فیصلے یا رائے کا کیا جانا چاہئے۔
نویں نویں آئے او، پرانے ہو جاؤ گے
وغیرہ
 
ہاں ،آپ کی بات درست ہے ،تاہم یہاں میں یہ ضرور کہنا چاہوں گا کہ ہرکسی کی رائے کسی بھی شے کے لئے مختلف ہوسکتی ہے ،لیکن احترام اکثرتی فیصلے یا رائے کا کیا جانا چاہئے۔
ابھی ہم بحیثیت قوم اتنے جمہوری نہیں ہوپائے کہ اکثریتی فیصلے کا احترام آرام سے کر لیں۔ خیر کبھی یہ منزل بھی آہی جائے گی۔
نویں نویں آئے او، پرانے ہو جاؤ گے
وغیرہ
:p
 

یوسف سلطان

محفلین
جی بالکل بلکہ بلاشبہ ،اور وہ دوسرے صاحب جو مابدولت کے لقب سے مراسلے لکھتے ہیں!۔
آپ کی بات ٹھیک ہے۔ لیکن ہمیں ان سے گلہ ہے کہ وہ محفل کو اپنے مراسلات کے حوالے سے بہت کم وقت دے پاتے ہیں
محمد امین صدیق بھائی
 
مجھے تو ان دو ہی روز میں ایسا محسوس ہورہاہے جیسے آپ احباب سے برسہابرس کی جان پہچان ہے ،برادرم چوہدری صاحب اور یاز بھائی۔
مابدولت برادرم سلیم سیماب صفت کی اس بات سے مسرت بے پایاں محسوس کررہے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔:):)
 
Top