عبدالقیوم چوہدری
محفلین
عموماً۔شنید ہے کہ گانے کی شروعات اس کلوز شاٹ سے ہی ہوا کرتی تھی، جس کے بعد کیمرہ زوم آؤٹ کرتا تھا۔
اب تو عرصہ ہی ہوا سینما بینی کیے۔ کوئی آجکل دیکھ رہا ہے تو بتائے کہ پشتو فلموں کے گانے اب کیسے ہوتے ہیں ؟
عموماً۔شنید ہے کہ گانے کی شروعات اس کلوز شاٹ سے ہی ہوا کرتی تھی، جس کے بعد کیمرہ زوم آؤٹ کرتا تھا۔
آجکل تو پشتو فلمیں کافی ماڈرن ہو گئی ہیں۔ اب ایسے گانے ہوا کرتے ہیں۔عموماً۔
اب تو عرصہ ہی ہوا سینما بینی کیے۔ کوئی آجکل دیکھ رہا ہے تو بتائے کہ پشتو فلموں کے گانے اب کیسے ہوتے ہیں ؟
اس گانے کی موسیقی جاندار ہے، پیروں میں خودکار طریقے سے تھرتھراہٹ ہونے لگ گئی ہےآجکل تو پشتو فلمیں کافی ماڈرن ہو گئی ہیں۔ اب ایسے گانے ہوا کرتے ہیں۔
ابھی ایکس مین اپاکولیپس دیکھیں۔ وہ اس سے دس ہاتھ آگے ہےہالی ووڈ بھی کم ہے کیا!
پھر تو ضرور دیکھنی پڑے گی۔ابھی ایکس مین اپاکولیپس دیکھیں۔ وہ اس سے دس ہاتھ آگے ہے