ہاہاہاہا! سچ پوچھئے چوہدری صاحب، تو واقعی بہت لطف آرہا ہے یہاں آپ دوستوں کی دلچسپ محفل میں۔ میں تو سوچ رہاہوں پہلے میرا یہاں آنا کیوں نہیں ہوا!دردانہ ہی ہے۔ صحیح لکها ہے ویڈیو میں
۔
اور آپ دونوں حضرات مہربانی فرما کر جناتی زبان میں ذراکم گفتگو فرمائیے کہ ساڈے پلے اگے وی ککه نہیں تے ہن اگلے حالوں وی گیا آں
یہ سب جناب یاز صاحب کی مہربانیاں ہیں، جو رونقیں لگائی رکھتے ہیںہاہاہاہا! سچ پوچھئے چوہدری صاحب، تو واقعی بہت لطف آرہا ہے یہاں آپ دوستوں کی دلچسپ محفل میں۔ میں تو سوچ رہاہوں پہلے میرا یہاں آنا کیوں نہیں ہوا!
جی بالکل بلکہ بلاشبہ ،اور وہ دوسرے صاحب جو مابدولت کے لقب سے مراسلے لکھتے ہیں!۔یہ سب جناب یاز صاحب کی مہربانیاں ہیں، جو رونقیں لگائی رکھتے ہیں
آپ کی بات ٹھیک ہے۔ لیکن ہمیں ان سے گلہ ہے کہ وہ محفل کو اپنے مراسلات کے حوالے سے بہت کم وقت دے پاتے ہیںجی بالکل بلکہ بلاشبہ ،اور وہ دوسرے صاحب جو مابدولت کے لقب سے مراسلے لکھتے ہیں!۔
یعنی ؟؟؟آپ کی بات ٹھیک ہے۔ لیکن ہمیں ان سے گلہ ہے کہ وہ محفل کو اپنے مراسلات کے حوالے سے بہت کم وقت دے پاتے ہیں
یہ ویڈیو نہیں چل رہ ،یاز بھیاآجکل تو پشتو فلمیں کافی ماڈرن ہو گئی ہیں۔ اب ایسے گانے ہوا کرتے ہیں۔
محترم بھائی! دراصل بہت سی ویڈیوز نہیں چل رہیں۔ شاید مرورِ ایام کے باعث ان کے ربط شکستگی کا شکار ہو گئے ہیں یا یوٹیوب کے کرم فرماؤں نے ہی ان روابط کا گلا گھونٹ دیا ہے۔یہ ویڈیو نہیں چل رہ ،یاز بھیا
ابھی دو تین روز پہلے ہی ایک ویڈیو دیکھنے کی پیشکش نے باعزت محفلین کے لیے ذہنی مشکلات پیدا کی ہیں۔ تسی ذرا خیال نال۔۔۔۔۔ہلاان کی دید فرمائیں اور لطف اندوز ہوں۔
اصل میں ویڈیوز سے وابستہ تبصروں کو پڑھ کر جی کررہا ہے کہ ساری ویڈیوز کو گھول کر پی جاوُ ں ،لیکن ،چلیں خیر!محترم بھائی! دراصل بہت سی ویڈیوز نہیں چل رہیں۔ شاید مرورِ ایام کے باعث ان کے ربط شکستگی کا شکار ہو گئے ہیں یا یوٹیوب کے کرم فرماؤں نے ہی ان روابط کا گلا گھونٹ دیا ہے۔
مسئلہ یہ درپیش کہ بظاہر اس کا حل بھی کوئی نہیں کہ یہ تک نہیں پتا چل سکتا کہ کون سی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔ سو فی الوقت گزارش یہی کہ جو جو ویڈیوز چل رہی ہیں، ان کی دید فرمائیں اور لطف اندوز ہوں۔
حضورِ والا! ڈرانے والی باتیں تو نہ کریں۔ابھی دو تین روز پہلے ہی ایک ویڈیو دیکھنے کی پیشکش نے باعزت محفلین کے لیے ذہنی مشکلات پیدا کی ہیں۔ تسی ذرا خیال نال۔۔۔۔۔ہلا
وہ کیسے ،چوہدری صاحب؟؟؟ابھی دو تین روز پہلے ہی ایک ویڈیو دیکھنے کی پیشکش نے باعزت محفلین کے لیے ذہنی مشکلات پیدا کی ہیں۔ تسی ذرا خیال نال۔۔۔۔۔ہلا
نہ پچھیا کرو اینج دیاں گلاں جناب۔وہ کیسے ،چوہدری صاحب؟؟؟
اجی کدھر ڈرا رہے ہیں، بس خیال کرنے کا کہہ رہے ہیں کہ جس بندہ بشر کو پیشکش کرنی ہے پہلے اس کا سیاق و سباق جان لیں، ورنہ بلاگ بنانا پڑ جائے گا اگر نہیں ہے توحضورِ والا! ڈرانے والی باتیں تو نہ کریں۔
وہ کیسے ،چوہدری صاحب؟؟؟
آپ کی آمد سے کوئی دو چار دن پہلے ہی ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس پر کچھ محفلین نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا جبکہ اسے پسند کرنے والے بھی تھے۔ بس اسی کو لیکر کچھ رولا رپا ہوا تھا۔ باقی ستے خیراں نیںنہ پچھیا کرو اینج دیاں گلاں جناب۔
جی جی وہ "بلاگ ملکا بلاگ" والا سلسلہ کچھ کچھ ہی دیکھ پائے ہم۔ لڑیء ہٰذا کو ایسا میدانِ پانی پت بننے سے بچے رہنے کی دعا ہی کی جا سکتی ہے۔اجی کدھر ڈرا رہے ہیں، بس خیال کرنے کا کہہ رہے ہیں کہ جس بندہ بشر کو پیشکش کرنی ہے پہلے اس کا سیاق و سباق جان لیں، ورنہ بلاگ بنانا پڑ جائے گا اگر نہیں ہے تو
دعا ضرور کیجیے، لیکن کسی بھی ایسی پیشکش کا پیشگی طبی معائنہ ضرور کر لیجیے گا۔جی جی وہ "بلاگ ملکا بلاگ" والا سلسلہ کچھ کچھ ہی دیکھ پائے ہم۔ لڑیء ہٰذا کو ایسا میدانِ پانی پت بننے سے بچے رہنے کی دعا ہی کی جا سکتی ہے۔