نیرنگ خیال
لائبریرین
ہو سکتا ہے کبوتر ہی ہو۔ قاصد کے انسان ہونے کے مذکورہ شعر سے کوئی شواہد نہیں ملے۔ ویسے کبوتروں سے اس طرح کے سلوک پر میرا ایک چھوٹا سا تبصرہ یہیں کہیں محفوظ ہے۔کم از کم کبوتر تو تھے اسی کے ہاتھ بھیج دیتے. ناحق قاصد مروا دیا
ہو سکتا ہے کبوتر ہی ہو۔ قاصد کے انسان ہونے کے مذکورہ شعر سے کوئی شواہد نہیں ملے۔ ویسے کبوتروں سے اس طرح کے سلوک پر میرا ایک چھوٹا سا تبصرہ یہیں کہیں محفوظ ہے۔کم از کم کبوتر تو تھے اسی کے ہاتھ بھیج دیتے. ناحق قاصد مروا دیا
خط لکھنے کے چار نکات!یعنی اضطرابی حالت میں کسی کو خط نہ لکھیں ۔
بلکہ
خط ہی کیوں لکھے جائیں!
ویسے ہو سکتا ہے کہ مومن نےیہ بات مذاق میں کی ہو۔
کون سی باتیں اور کہاں گئیں؟ کہاں جانا ہے بھلا، ادھر ہی کہیں ہوں گی۔کبھی کبھی کبھار کی بات کا تو مجھے پتا نہیں لگ رہی وہ باتیں گئی کہاں یہاں سے
میں نے ہر صفہ دیکھ لیا کہیں نہیں میلیکون سی باتیں اور کہاں گئیں؟ کہاں جانا ہے بھلا، ادھر ہی کہیں ہوں گی۔
کبھی کبھار کی باتیںکون سی باتیں ڈھونڈ رہی ہو، مجھے بتاؤ شاید میں ڈھونڈ دوں۔
کبھی کبھار بتا نی ہے نایہ کبھی کبھا کی باتیں تو تم نے خود سے بتانی ہیں۔
کیا سوا ستیاناس مارا ہے شمشاد بھائی آپ نے احباب کی رومانچک تعبیرات کا۔ داد وصولیے۔
تو آٹھ سال میں ابھی تک کبھی کبھار ہی نہیں آیا۔کبھی کبھار بتا نی ہے نا
کبھی کبھی کبھار کی بات کا تو مجھے پتا نہیں لگ رہی وہ باتیں گئی کہاں یہاں سے
شکریہتبسم آپ ایک عرصے کے بعد محفل میں آئی ہیں۔
پھر سے خوش آمدید!
تو کیا آپ کا بھی کوئی دھاگہ تھا اس عنوان سے؟
شکریہ
ہاں جی اس نام کی ایک اور لڑی تھی وہ تو نہیں میلی مجھ کو
لو جی اپ تو لائبریریں ہو اس کے بعد بھی نہیں ملیتلاش تو ہم نے بھی کیا ہے لیکن ہمیں اس نام سے کوئی لڑی نہیں ملی۔
کیا بتا کر گئی تھی؟ کہاں گئی تھیں؟شمشاد بھائی میں بتا کر گئی تھی اب اپ نے اس بات کو مزاق میں لے لیا تو میں کیا کر سکھتی ہوں