اور وہ کیسی ہوتی ہے؟ میں نے تو آج تک نہیں دیکھی۔ مجھے بھی نہیں پتا میں نے بھی نام ہی سونا ہے
تبسم محفلین جنوری 11، 2021 #81 شمشاد نے کہا: اور وہ کیسی ہوتی ہے؟ میں نے تو آج تک نہیں دیکھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بھی نہیں پتا میں نے بھی نام ہی سونا ہے
شمشاد نے کہا: اور وہ کیسی ہوتی ہے؟ میں نے تو آج تک نہیں دیکھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بھی نہیں پتا میں نے بھی نام ہی سونا ہے
تبسم محفلین جنوری 11، 2021 #83 شمشاد نے کہا: تو پھر کس کو پتہ ہو گا، کس سے معلوم کریں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی اپ ہی تو کہے رہے تھے شمشاد نے کہا: میری تو صحت ہی مسکوں کی مرہون منت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر کیسی اور سے کیوں جانا ہے
شمشاد نے کہا: تو پھر کس کو پتہ ہو گا، کس سے معلوم کریں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی اپ ہی تو کہے رہے تھے شمشاد نے کہا: میری تو صحت ہی مسکوں کی مرہون منت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر کیسی اور سے کیوں جانا ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2021 #84 آج دھوپ بہت اچھی تھی تو سوچا آج بال بچوں کو دھوپ لگوانی چاہیے تو ان کو لے کر ایک پارک میں گیا تھا اور تقریباً تین گھنٹے دھوپ میں گزارے۔
آج دھوپ بہت اچھی تھی تو سوچا آج بال بچوں کو دھوپ لگوانی چاہیے تو ان کو لے کر ایک پارک میں گیا تھا اور تقریباً تین گھنٹے دھوپ میں گزارے۔