کبھی کبھار کی باتیں

تبسم

محفلین
کیا بتا کر گئی تھی؟ کہاں گئی تھیں؟
یہی.کے.میں ایک دن نہیں اؤں گی پر ایک دن کا سوچ کر گئی تھی پر ۲دن لگ گئے مجھے آتے اتے وہاں پر گئی تھی جہاں مرے اس پاس بہت سارے لوگ موجود تھے اس لیے نیٹ کے ہوتے ہوئے بھی نہیں آن لاین نہیں ائی
 

شمشاد

لائبریرین
تو ایک دن کا جرمانہ دینا پڑے گا۔ ایک دن کی غیر حاضری منظور ہوئی تھی، تم دو دن غیر حاضر رہی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی سے لو یا بہن سے لو، مجھے تو جرمانے سے غرض ہے۔ وہ جلدی سے جمع کروا دو۔
 

تبسم

محفلین
اس میں ہم بہنوں کا کیا فائدہ ہے بہنے تو کچھ دن کی مہمان ہوتی ہے جب چلی جاتی ہے سب کچھ اپ لوگ کے لیے ہی چھوڑ کر چلی جاتی ہے جب بھائی سے کچھ لیتی بھی ہے تو اس میں بھی بھائی کا فائدہ دیکھتی ہے
 
Top