ماہی احمد
لائبریرین
اپنی نہیں ان محترم تصویر والے کی بات کر ری ہوں.اوہ، یعنی آپ کا سر بھی؟ قسمے بھتیجی، دیکھنے کا سین ہوگا نا "اس" سر کے ساتھ؟
اپنی نہیں ان محترم تصویر والے کی بات کر ری ہوں.اوہ، یعنی آپ کا سر بھی؟ قسمے بھتیجی، دیکھنے کا سین ہوگا نا "اس" سر کے ساتھ؟
اوہو، میں سمجھا کہ چچا بھتیجی ایک ہی طرحاپنی نہیں ان محترم تصویر والے کی بات کر ری ہوں.
ہاہاہا دفع کریں جی، ایویں رات کے پچھلے پہر ایک بونگی وج گئی۔ رات گئی بات گئیاب ذرا اس کا خلاصہ بھی بتا دیں
ابھی تو میں اس پر نیرنگ خیال بھائی کو دعوت دینے لگا تھا ایک اور کہاوت کیہاہاہا دفع کریں جی، ایویں رات کے پچھلے پہر ایک بونگی وج گئی۔ رات گئی بات گئی
ارے اسے کیوں تکلیف دیتے ہیں، وہ ابھی اپنی موٹی لغت بغل میں دبائے وارد ہو جائے گا اور پھر اس کے فقرے میرے سر سے ایسے گزریں گے جیسے اقبال کی شاعری گزرتی ہےابھی تو میں اس پر نیرنگ خیال بھائی کو دعوت دینے لگا تھا ایک اور کہاوت کی
یا جیسے آپ کی شاعری؟ارے اسے کیوں تکلیف دیتے ہیں، وہ ابھی اپنی موٹی لغت بغل میں دبائے وارد ہو جائے گا اور پھر اس کے فقرے میرے سر سے ایسے گزریں گے جیسے اقبال کی شاعری گزرتی ہے
واقعی؟؟؟ میری شاعری مشکل ہے؟ حالانکہ مجھے اپنے لکھے گئے شعروں کے جملہ حقوق صرف اس لیے محفوظ کروانے پڑے تھےکہ ٹرک اور رکشہ والوں نے یہ کہہ کر بے دریغ لکھوانے شروع کر دیے تھے کہ یہ آسانی سے سمجھ آجانے والے اشعار ہیں جن کے لیے نہ دماغ لگانا پڑتا ہے اور نہ ہی گہرائی میں اترنے کی کوشش کرنی پڑتی ہےیا جیسے آپ کی شاعری؟
ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔ کیا حلقہ ذوق پایا جناب نےواقعی؟؟؟ میری شاعری مشکل ہے؟ حالانکہ مجھے اپنے لکھے گئے شعروں کے جملہ حقوق صرف اس لیے محفوظ کروانے پڑے تھےکہ ٹرک اور رکشہ والوں نے یہ کہہ کر بے دریغ لکھوانے شروع کر دیے تھے کہ یہ آسانی سے سمجھ آجانے والے اشعار ہیں جن کے لیے نہ دماغ لگانا پڑتا ہے اور نہ ہی گہرائی میں اترنے کی کوشش کرنی پڑتی ہے
بغل میں لغت نہیں دبائی جاتی۔۔۔۔۔۔۔ارے اسے کیوں تکلیف دیتے ہیں، وہ ابھی اپنی موٹی لغت بغل میں دبائے وارد ہو جائے گا اور پھر اس کے فقرے میرے سر سے ایسے گزریں گے جیسے اقبال کی شاعری گزرتی ہے
آپ کا کوئی ذاتی ٹرک ہے؟ کوئی رکشہ؟ اگر نہیں تو آپ کو بھلا میری شاعری کیونکر پسند آئے گیماشاء اللہ ماشاء اللہ۔ کیا حلقہ ذوق پایا جناب نے
معذرت کہ مجھے یا تو انتہائی سہل شاعری جیسا کہ ابنِ انشاء ہوں، پسند آتی ہے، یا پھر اقبال جیسی، کہ ان کا کینوس بہت وسیع ہے۔ پیار محبت وغیرہ کی باتیں کئی سو سال سے کہی جا رہی ہیں، ان میں کیا نیا بچا
نہ آپ کا دیوان نہ ہمارا ٹرک یا رکشہ، پھر لڑائی کاہے کی؟آپ کا کوئی ذاتی ٹرک ہے؟ کوئی رکشہ؟ اگر نہیں تو آپ کو بھلا میری شاعری کیونکر پسند آئے گی
یہ تو بڑے بڑے نام ہیں اور اتنی انفرادیت کے حامل ہم ہوتے تو آج کہاں پہنچ چکے ہوتے
سوچ بڑی رکھنی چاہئےیہ تو بڑے بڑے نام ہیں اور اتنی انفرادیت کے حامل ہم ہوتے تو آج کہاں پہنچ چکے ہوتے
ویسے محبت تو منحوس ماری وہی ہے نا تو میں نے بیان کر لی یا کسی اور نے روشنی ڈال دی، اس میں انفرادیت نہ سہی، لطف اور خمار تو ہے نا جو کہ ہر ایک کے نصیب میں بالکل نیا اور تازہ ہوتا ہے۔ فریش فریشسوچ بڑی رکھنی چاہئے
ہر غزل اور ہر نظم نئی محبت کی علامت۔ ماشاء اللہ آپ کی کتاب میں کل کتنی محبتیں، اوہ سوری، نظمیں اور غزلیں شامل تھیںویسے محبت تو منحوس ماری وہی ہے نا تو میں نے بیان کر لی یا کسی اور نے روشنی ڈال دی، اس میں انفرادیت نہ سہی، لطف اور خمار تو ہے نا جو کہ ہر ایک کے نصیب میں بالکل نیا اور تازہ ہوتا ہے۔ فریش فریش
محبت تو ایک ہی تھی (یا شاید دو، سوچنے دیں ذرا ) لیکن احساس کمبخت نیا ہی ہوتا ہی ہر موڑ پر اور ہر لمحے میں۔ یہ کسی کے بتا دینے اور سمجھا دینے سے تھوڑی نا حاصل ہوتا ہے تو یہ لڈو چکھ لینے اور پھر شعر کہہ لینے کا اپنا ہی مزہ ہےہر غزل اور ہر نظم نئی محبت کی علامت۔ ماشاء اللہ آپ کی کتاب میں کل کتنی محبتیں، اوہ سوری، نظمیں اور غزلیں شامل تھیں
آپ کی کتاب کا عنوانمحبت تو ایک ہی تھی (یا شاید دو، سوچنے دیں ذرا ) لیکن احساس کمبخت نیا ہی ہوتا ہی ہر موڑ پر اور ہر لمحے میں۔ یہ کسی کے بتا دینے اور سمجھا دینے سے تھوڑی نا حاصل ہوتا ہے تو یہ لڈو چکھ لینے اور پھر شعر کہہ لینے کا اپنا ہی مزہ ہے
تو نہیں؟محبتوں کے مزار اور لڈوؤں کا ذائقہ
بالکل سہی پہنچے آپآپ کی کتاب کا عنوان
محبتوں کے مزار اور لڈوؤں کا ذائقہ
تو نہیں؟
صحیحبالکل سہی پہنچے آپ
صحیح صحیح۔ سو بار لکھوں گا تو یاد ہو گا
ظاہر ہے کہ جب تک "صحیح" نہیں لکھیں گے، ترقی کیسے کریں گےصحیح صحیح۔ سو بار لکھوں گا تو یاد ہو گا