سلمان حمید
محفلین
ایسے ہوتی ہے تو بس پھر ہو گئی ترقیظاہر ہے کہ جب تک "صحیح" نہیں لکھیں گے، ترقی کیسے کریں گے
ایسے ہوتی ہے تو بس پھر ہو گئی ترقیظاہر ہے کہ جب تک "صحیح" نہیں لکھیں گے، ترقی کیسے کریں گے
غلطیاں پکڑنے والی بات پر میں آپ کو ’’ غیر متفق ‘‘ کا تحفہ پیش کرنا چاہتا تھا لیکن پھر آپ کو اس لائق نہیں سمجھا (مسکراہٹ )محب اردو آپ میری لڑی پرآئے تو غلطیاں پکڑنے تھے مگر اب آپ کو بھی "کبھی کبھی میرے دل خیال آتا ہے" کہ متعلق لکھنا ہو گا کچھ
سو دفعہ لکھنا تھا، آپ تو دو "دفع" لکھ کر ہار مان بیٹھےایسے ہوتی ہے تو بس پھر ہو گئی ترقی
نہیں نیرنگ صاحب ایسی کوئی بات نہیں آپ بالکل درست سمجھے تھے ۔ مجھے لگتا ہے آپ خوشی غمی(اللہ نہ کرے ) کا بہانہ کرکے جان چھڑانہ چاہ رہے ہیں ۔ (مسکراھٹ )
ایک طالب علم کی حیثیت سے آیا ہوں لگتا ہے آپ ’’ گستاخ ‘‘ کا درجہ دلوا کر میری چھٹی کروائیں گی ۔ (مسکراہٹ )غلطی بهی پکڑی ہے جی انہوں نے...
’’ کینوس ‘‘ کے بارے میں لغت لا جواب ہے ۔معذرت کہ مجھے یا تو انتہائی سہل شاعری جیسا کہ ابنِ انشاء ہوں، پسند آتی ہے، یا پھر اقبال جیسی، کہ ان کا کینوس بہت وسیع ہے۔
اسے کرمچ یا ولائتی ٹاٹ سمجھ لیں۔ گوگل کے مطابق’’ کینوس ‘‘ کے بارے میں لغت لا جواب ہے ۔
اب آپ کو زحمت دینا ضروری ہے ۔
اصل میں دو ہی لکھنا تھا غلطی سے سو لکھ دیاسو دفعہ لکھنا تھا، آپ تو دو "دفع" لکھ کر ہار مان بیٹھے
کتنے آس پاس اور کتنے دور دوراصل میں دو ہی لکھنا تھا غلطی سے سو لکھ دیا
اصل میں دو ہی لکھنا تھا غلطی سے سو لکھ دیا
بس غلطیوں سے سیکھ لینا چاہیئے انسان کو چاہے سو دفعہ لکھ کر یا دو دفعہکتنے آس پاس اور کتنے دور دور
س اور د
غلطیاں پکڑنے والی بات پر میں آپ کو ’’ غیر متفق ‘‘ کا تحفہ پیش کرنا چاہتا تھا لیکن پھر آپ کو اس لائق نہیں سمجھا (مسکراہٹ )
رہا خیال کے متعلق کچھ کہنا تو وہ ہم بہت پہلے بیان کرکے آپ سے ’’ زبردست ‘‘ وصول کرچکے ہیں ۔ اور اس کے بعد مزید کوئی خیال آیا ہی نہیں جو سپرد محفل کیا جاسکے ۔
جی نہیں جی!ایک طالب علم کی حیثیت سے آیا ہوں لگتا ہے آپ ’’ گستاخ ‘‘ کا درجہ دلوا کر میری چھٹی کروائیں گی ۔ (مسکراہٹ )
اس طرح کا مفہوم ادا کرنے کے لیے ’’ دائرہ کار ‘‘ لفظ چل سکتا ہے ؟ یعنیاسے کرمچ یا ولائتی ٹاٹ سمجھ لیں۔ گوگل کے مطابق
ویسے ایسا موٹا کپڑا جس پر مصور تصویر بناتا ہے
یہ ’’ کینوس ‘‘ کس زبان کا لفظ ہے ؟معذرت کہ مجھے یا تو انتہائی سہل شاعری جیسا کہ ابنِ انشاء ہوں، پسند آتی ہے، یا پھر اقبال جیسی، کہ ان کا ’’ دائرہ کار ‘‘ بہت وسیع ہے۔
استفہام انکاری ہی سمجھیں نا ؟جی نہیں جی!
مجھے کیا ضرورت ایسے کرنے کی؟
بھائی گوگل کریں سب مطلب وہیں مل جاتے ہیں۔ ویسے (canvas)یہ انگریزی لفظ ہےاور لاطینی لفظ cannabis سے ماخوذ ہے۔ معنی ہیں کپڑے کا بڑا ٹکڑا جو بلخصوص آئل پینٹنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔اس طرح کا مفہوم ادا کرنے کے لیے ’’ دائرہ کار ‘‘ لفظ چل سکتا ہے ؟ یعنی
یہ ’’ کینوس ‘‘ کس زبان کا لفظ ہے ؟
توجہ کے لیے بہت نوازش ۔
بھائی گوگل میں کھرا کھوٹا سب ہوتا ہے ۔ رطب و یابس میں تمیز کے لیےآپ جیسے اہل علم کی نگرانی ناگزیر ہے ۔بھائی گوگل کریں سب مطلب وہیں مل جاتے ہیں۔ ویسے (canvas)یہ انگریزی لفظ ہےاور لاطینی لفظ cannabis سے ماخوذ ہے۔ معنی ہیں کپڑے کا بڑا ٹکڑا جو بلخصوص آئل پینٹنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔