شعیب گناترا
لائبریرین
ڈرائیونگ ٹیسٹ کے دوران محترمہ سے سوال-
آفیسر: آپکے ایک طرف پہاڑ دوسری طرف دریا اور سامنے بچے آجائیں تو آپ کیا کرو گی؟
خاتون: میں گاڑی پہاڑ میں مار دوں گی-
آفیسر: آپ اس بار بھی فیل ہیں، بھئی پچھلی تین بار سے آپ کو بتا رہا ہوں کہ بریک مارنی ہے۔
- نہ چھلانگ مارنی ہے۔
- نہ چیخ مارنی ہے۔
- اور نہ پہاڑ میں مارنی ہے۔