کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

قیصرانی

لائبریرین
میرا نام مسلمان ہے، میں مسلمان اس لئے ہوں کہ میرا توحید پر ایمان ہے، میرا اللہ جل شانہُ کے پاک اور بزرگ فرشتوں پر ایمان ہے، اللہ کے تمام برگزیدہ انبیاء کرام پر اور سب سے بڑھ کر خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺپر ایمان ہے،سب آسمانی کتابوں او ر صحائف پر ایمان ہے اور سب سے بڑھ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ آخری اور عظیم الشان کتاب قرآن ِ پاک پر ایمان ہے۔یوم آخرت پر ایمان ہے اور تقدیر پر ایمان ہے۔ اور اس میں میرا کوئی کمال نہیں ہے یہ سب صرف اس لئے ہے کہ میں ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوا۔اور اس کے لئے میں اللہ جل شانہ کا بار بار ہزار باز شکر گذار ہوں کیوں کہ یہ کمال مجھ میں ہرگز نہیں ہے کہ میں اپنی عقل سے یہ سب (توحید،فرشتے، رسالت ،آسمانی کتابوں کا نزول،آخرت،اور تقدیر) سمجھ لیتا۔ مجھ میں خاندانی وراثت کے طور پر کوئی کمال نہیں تھا اور نہ ہی میں نے کوئی کمال حاسل کرنے کی کوشش کی کہ یہ سب کچھ خود سے سمجھ سکتا۔بس یہ ہی کافی ہے کہ الحمدُ للہ میرا نبی ﷺ کامل ترین ہے میرا قرآن مکمل ترین ہے جس ایک ایک لفظ ایک ایک حرف اور ہر ایک نقطہ سچ ہے جس میں کوئی شک کیا ہی نہیں جا سکتا کیونکہ یہ"لاریبَ فیہ" ہے ۔میرے پاس احادیثِ مبارکہ کا ایک بہت بڑا خزانہ ہے جو پر حکمت ہے اور جس کا کوئی ثانی اس روئے زمین پر نہیں اور نا ہو سکتا ہے۔لیکن اس میں میرا کیا کمال ہے میں خود کچھ بھی نہیں کیا، میرے پاس اپنا کچھ بھی نہیں میں تو بس اپنی تاریخ اور اپنے اسلاف کے کارناموں کو بیچ رہا ہوں اس سارے سودے سامان میں میری ملکیت کوئی نہیں ہے میں بس دعوے دار ہوں۔ کہ یہ سب میرا ہے۔ مجھے جنت میں جانا ہے یا بالآخر مجھے جنت میں جانا کیوں کہ یہ سب میری ملکیت ہے اور میں مومن ہوں، میں نے اس سے فائدہ اٹھا کر انسان یا انسانیت کیلئے کچھ بھی نہیں کیا، میں نےانتہا پسندی ، کدورت ، نفرت ،عصبیت اور فرقہ واریت میں ترقی کی ہے بے حد ترقی۔ Evangelista Torricelli،کو دوزخ میں جانا ہے اس نے barometer ایجاد کیا،Ferdinand Verbiest کو دوزخ میان جانا ہے اس نے automobile ایجاد کیا،Charles Babbage کو دوزخ میں جانا ہے وہ فادر آف کمپیوٹرتھے،Wilhelm Conrad Röntgen کو دوزخ میں جانا ہے اس نے X-rays ایجاد کیا۔Thomas Edison کو دوزخ میں جانا ہے اس نے بلب ایجاد کیا۔Alexander Graham Bell کو دوزخ میں جانا ہے اس نے ٹیلیفون ایجاد کیا تھا،Albert Einstein دوزخ میں جائے گا اس نےtheory of relativity اور بہت سی دوسری تھیوریز دیں،Sir Alexander Flemingدوزخ میں جائیں گے انہوں نے penicillin کی ایجاد کی،Fritz Pfleumer دوزخ میں جائے گا اس نےinsulin ایجاد کی، Edwin Herbert Land دوزخ میں جائے گا اس نےlow-cost filters for polarizing light،Polaroid instant camera ایجاد کیا،Konrad Zuse دوزخ میں جائے گا اس نے world's first program-controlled
computer ایجاد کیا،Samuel Morse نے single- wire telegraph (Morse Code) ایجاد کیا،Guglielmo Marconi نے long
distance radio transmission اور radio telegraph system ایجاد کئے، John Logie Baird نے first
practical, publicly demonstrated television system ایجاد کیا، JAMES WATT نے اسٹیم انجن ایجاد کیا، اور بے شمار میڈیکل ایجادات کرنے والے مؤجد، اس کے علاوہ بہت سارے انسانی فلاح وبہبود میں استعمال ہونے والی بے شمار ایجادات کے مؤجد جو یقیناً دوزخ میں جانے والےہیں اور ایک اورشخص Louis Braille تو ضرور دوزخ میں جائیں گے انہوں نےنابینہ افراد کے لئے پڑھنے اور لکھنے کا نظام ایجاد کیا تھا اور مجھے اس کا علم کل ہی ایک ٹی وی شو میں ایک نابینہ خاتون کو قرآنِ پاک پڑھتے دیکھا۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ یہ سب دوزخی ہیں، لیکن میں جنتی ہوں اس کے باوجود کہ نہ صرف یہ کہ پچھلے چھ آٹھ سو سال میں میں نے ایک بھی ایسا کام نہیں کیا جو خدمتِ حضرتِ انسانیت کیلئے کیا ہو، اس کے باوجود کہ میں ہی انتہا پسندی،کدورت،نفرت عصبیت اورفرقہ واریت کا ذمہ دار ہوں۔ میں ہی ہوں جو انسان کو قتل تک کر دیتا ہوں اور خواہ وہ "انسان" مسجد میں سجدہ ریز ہے، امام بارگاہ میں ذکرِ شہیدَ اعظم میں مصروف ہے۔ اور خواہ وہ انسان کسی چرچ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ذکرِ پاک مصروف ہوں، خواہ کچھ انسان میرے ملک سفیر بن کے کھیلنے آئے ہوں، مجھے اس بات سے بھی کوئی غرض میرے نبی پاک ﷺ نے سفیر کی کتنی ہی حرمت بیان کی ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
محترم آپ نے تو ہمارے دل کا حال بھی بیان فرما دیا۔ زبردست کے سوا اور کیا پیش کیا جا سکتا ہے :)
 
سید ذیشان

محفلین
بالکل متفق ہوں آپ کی تحریر سے۔ صاحب دھاگہ یہاں صرف کتابیں پوسٹ کرنے آتے ہیں۔ تو ان سے کسی عقل مندانہ گفتگو کی توقع عبث ہے۔ اسی لئے ہم زیادہ تر ان کو نظر انداز ہی کر دیتے ہیں۔
 
اللہ تبارک و تعالی نا انصافی نہیں کرتا سب سے بڑا منصف وہی ہے۔ جن جن لوگوں نے ایسے کام کئے جن سے دوسروں نے فائدے اٹھائے جیسا کہ آپ کہ رہے ہیں کہ انسانیت کو ان سے فائدہ ہوا اور اچھے کام کئے مگر ان کا خاتمہ یعنی موت ایمان پر نہیں ہوئی ان کو انکے اچھے کاموں کا بدلہ اللہ تبارک و تعالی دنیا ہی میں دے دیتا ہے۔
 
محمداحمد

آپ اللہ سے دعا کریں کہ جنت میں جانے کےلئے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے کی شرط حذف کردی جائے۔ اُمید ہے کہ آپ سے حساس آدمی کی دعا پر ضرور غور کیا جائے گا۔
 
یعنی ایک مسلمان کا ایک کولر خریدنا اسے صدقہ جاریہ کا مستحق بنا دیتا ہے اور اسے اس کے بدلے جنت کی بشارت مل جاتی ہے۔ ایک سائنس دان جو اپنی تحقیق کے نتیجے میں کروڑوں یا اربوں انسانوں کی زندگی بچاتا ہے اور اس کی دریافت یا ایجاد کی بنیاد پر تاقیامت انسانی جانیں بچتی رہتی ہیں، تو اسے اس کی زندگی میں ہی اس کی اچھائیوں کا بدلہ مل جاتا ہے :) کیا یہ اللہ کا انصاف ہے؟
 
نبی پاک ص پر ایمان لانا اگر اتنا ہی لازمی ہے تو آپ ص سے قبل کے انسانوں، بشمول پیغمبران کا کیا "حشر" ہوگا، آپ بہتر جانتے ہیں۔ کیا واقعی ہم اتنے شارٹ سائٹڈ ہیں؟
 
میں مسلمان ہوں اور میرا عقیدہ تو یہی ہے کہ اس دور میں اللہ کے آخری نبی پر ایمان لانا مومن ہونے کے لئے ضروری ہے۔ پچھلے ادوار میں اس وقت کے انبیاء نبوت کے منصب پر فائز تھے یہی ریت ہے اللہ کے دین کی۔

آج کے دور میری بات سے( کسی مسلمان کا) یہ مطلب نکال لینا (جو آپ نے نکالا) بعید از قیاس ہے۔
 
آصف اثر

معطل

قیصرانی بھائی کیا ہوگیا۔۔۔آپ ﷺ سے پہلے والوں کا معاملہ اللہ اور ان کا ہے۔ نہ میرا اور نہ کسی اور کا۔ باقی امت مسلمہ میں جو کوئی بھی ان شرائط پر پورا اترے گا جو قرآن و حدیث میں آئے ہیں وہی جنت کا حقدار ہوگا۔ جب تک کوئی دل شہادتین کا اقرار نہ کریں وہ کیسے جنت کا مستحق ہوسکتا ہے؟ ہم کون ہوتے ہیں غیر مسلموں کو جنت کا حق دار دلوانے کی کوشش کرنے والے۔۔۔
 
مجھے بے حد افسوس ہے کہ آپ میری عرضداشت سے یہ سمجھے کہ مجھے نعوذ باللہ اس شرط پر اعتراض ہے کہ جنت میں جانے کے لئے ایمان لانا شرط ہے۔ اس میں بھی یقیناً مییری ہی کمی ہے کہ مجھے وہ لفظ استعمال کرنا نہیں آئے کہ اپنا مدعہ آپ پر واضع نہیں کر سکا۔ الحمد للہ مجھے فخر ہے حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ نے وہ فرض کامل طور پہ ادا کردیا جس کے لئے انہیں مبعوث فرمایا گیا۔ میں شرمندہ ہوں کہ میں ان کی تعلیمات کو صحیح طور پر سمجھ نہیں سکا یا یوں کہیئے کہ میں نے قرآن ِ پاک عظیم الشان تعلیمات کو سمجھنا ہی نہیں چاہا۔بلکہ میں نے نہ صرف حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کی ان تعلیمات جو وہ قرآنِ عطیم الشان کی صورت میں لائے کو سمجھا نہیں بلکہ میرا عمل عین اس کے خلاف ہے۔ میں اپنے اس گناہ کی اللہ جل شانہ سے معافی مانگتا ہوں کہ میں اپنی بات آپ کو سمجھا نہیں سکا
 
محمداحمد

لائبریرین
یعنی ایک مسلمان کا ایک کولر خریدنا اسے صدقہ جاریہ کا مستحق بنا دیتا ہے اور اسے اس کے بدلے جنت کی بشارت مل جاتی ہے۔ ایک سائنس دان جو اپنی تحقیق کے نتیجے میں کروڑوں یا اربوں انسانوں کی زندگی بچاتا ہے اور اس کی دریافت یا ایجاد کی بنیاد پر تاقیامت انسانی جانیں بچتی رہتی ہیں، تو اسے اس کی زندگی میں ہی اس کی اچھائیوں کا بدلہ مل جاتا ہے :) کیا یہ اللہ کا انصاف ہے؟

اچھے لوگوں کو دوزخ میں بھیجنے کا حکم چوہدری صاحب نے سنایا ہے لئیق صاحب کا کیا قصور ہے۔

کچھ معاملات ہمیں اللہ پر بھی چھوڑ دینا چاہیے۔
 
نبی پاک ص پر ایمان لانا اگر اتنا ہی لازمی ہے تو آپ ص سے قبل کے انسانوں، بشمول پیغمبران کا کیا "حشر" ہوگا، آپ بہتر جانتے ہیں۔ کیا واقعی ہم اتنے شارٹ سائٹڈ ہیں؟
ارے پیارے قیصرانی بھائی ، آپ کیوں پریشان ہوگئے؟ تمام نبی علیہ السلام حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر نبی کریم حضرت محمد ﷺ تک دین اسلام ہی کی دعوت دیتے رہے۔ آپ ﷺ کے اعلان نبوت سے پہلے اس وقت کے نبی علیہ السلام پر ایمان لانا ضروری تھا مثلاً حضرت موسی علیہ السلام کے دور میں جن جن کو حضرت موسی علیہ السلام نے دعوت دی ان کے لئے حضرت موسی علیہ السلام پر ایمان لانا ضروری تھا۔ اور وہ لوگ مسلمان ہی کہلائیں گے۔ البتہ نبی کریم حضرت محمد ﷺ کے اعلان نبوت کے بعد کے جو لوگ ہیں ان پر نبی کریم حضرت محمد ﷺ پر ایمان لانا ضروری ہے ۔ جو اب نبی کریم حضرت محمد ﷺ پر ایمان لائے وہی مسلمان ہے اور جنت کا مستحق ہے۔ یہ تو ایک بہت مشہور بات ہے مجھے اس بات کی حیرت ہوئی کہ آپ جیسے صاحب علم کو اس بات کا پتا نہیں ؟
 
قیصرانی

لائبریرین
میں مسلمان ہوں اور میرا عقیدہ تو یہی ہے کہ اس دور میں اللہ کے آخری نبی پر ایمان لانا مومن ہونے کے لئے ضروری ہے۔ پچھلے ادوار میں اس وقت کے انبیاء نبوت کے منصب پر فائز تھے یہی ریت ہے اللہ کے دین کی۔

آج کے دور میری بات سے( کسی مسلمان کا) یہ مطلب نکال لینا (جو آپ نے نکالا) بعید از قیاس ہے۔
اگر آپ کی اصل پوسٹ میں آج کے دور کی بات ہوتی تو مجھے یہ کہنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔ آپ نے جس طرح سے جنرلائز کر کے جنت کا فیصلہ دیا، اس پر مجھے یہ لکھنے کی تحریک ہوئی :)
آپ اللہ سے دعا کریں کہ جنت میں جانے کےلئے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے کی شرط حذف کردی جائے۔ اُمید ہے کہ آپ سے حساس آدمی کی دعا پر ضرور غور کیا جائے گا۔
یہ رہی آپ کی اصل پوسٹ۔ اب بتائیے کہ آپ کی غلطی کی نشاندہی کرنا کیا اتنی ہی ناگوار بات ہے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
ارے پیارے قیصرانی بھائی ، آپ کیوں پریشان ہوگئے؟ تمام نبی علیہ السلام حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر نبی کریم حضرت محمد ﷺ تک دین اسلام ہی کی دعوت دیتے رہے۔ آپ ﷺ کے اعلان نبوت سے پہلے اس وقت کے نبی علیہ السلام پر ایمان لانا ضروری تھا مثلاً حضرت موسی علیہ السلام کے دور میں جن جن کو حضرت موسی علیہ السلام نے دعوت دی ان کے لئے حضرت موسی علیہ السلام پر ایمان لانا ضروری تھا۔ اور وہ لوگ مسلمان ہی کہلائیں گے۔ البتہ نبی کریم حضرت محمد ﷺ کے اعلان نبوت کے بعد کے جو لوگ ہیں ان پر نبی کریم حضرت محمد ﷺ پر ایمان لانا ضروری ہے ۔ جو اب نبی کریم حضرت محمد ﷺ پر ایمان لائے وہی مسلمان ہے اور جنت کا مستحق ہے۔ یہ تو ایک بہت مشہور بات ہے مجھے اس بات کی حیرت ہوئی کہ آپ جیسے صاحب علم کو اس بات کا پتا نہیں ؟
اسی لئے ایمانیات میں تمام پیغمبران پر ایمان لانا لازمی ہے، اسے کسی ایک نبی تک محدود نہ کر لینا چاہئے
جن افراد تک یہ دعوت پہنچی، ان تک یہ شرط محدود ہے کہ ان کا ایمان لانا لازمی ہوا۔ جو افراد نبوت کے دعوے کے کچھ عرصے بعد دور دراز کے ممالک میں اس سے پہلے والے عقیدے پر جان سے گذر گئے، ان پر یہ شرط لاگو نہیں ہوتی۔ امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ رہے ہوں گے کہ میں آپ اور برادرم محمد احمد کی بات سے نہیں بلکہ ان الفاظ سے اختلاف کر رہا ہوں جو بات کا مطلب ہی بدل رہے ہیں
 
ہم میں سے کسی بھی کو بھی حضرت مصطفےٰ ﷺ کی شان یا ان پاکیزہ پیغام کا انکار نہیں ، ذکر تو ہمارے اندر کے اخلاقیات کی کمی کا ہے۔ جو ہم ان کے پیغام کو نا سمجھ کر اس کے برخلاف عمل کرتے ہیں کا ہے۔ حضرت مصطفےٰ ﷺ کا ایک ارشاد ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ نیک یا اچھی بات مسلمان کی کھوئی ہوئی میراث ہے جہاں سے بھی ملے لے لو۔ لیکن ہم جو حضرت مصطفےٰ ﷺ کواپنا سب کچھ سمجھتے ہیں کے ارشاد پر اس طرح عمل کرتے ہیں کہ صرف بری بات ہی اپناتے ہیں جہاں سے بھی ملے۔ خواہ اپنانے کے لئے، خواہ برا بھلا کہنے کے لئے اور خواہ بحث کے لئے
 
اسی لئے ایمانیات میں تمام پیغمبران پر ایمان لانا لازمی ہے، اسے کسی ایک نبی تک محدود نہ کر لینا چاہئے
جن افراد تک یہ دعوت پہنچی، ان تک یہ شرط محدود ہے کہ ان کا ایمان لانا لازمی ہوا۔ جو افراد نبوت کے دعوے کے کچھ عرصے بعد دور دراز کے ممالک میں اس سے پہلے والے عقیدے پر جان سے گذر گئے، ان پر یہ شرط لاگو نہیں ہوتی۔ امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ رہے ہوں گے کہ میں آپ اور برادرم محمد احمد کی بات سے نہیں بلکہ ان الفاظ سے اختلاف کر رہا ہوں جو بات کا مطلب ہی بدل رہے ہیں
آپ کا جواب پڑھ کر دل خوش ہوگیا اور آپ کی علمی قابلیت کے بارے میں جو وسوسے پیدا ہوئے تھے مٹ گئے۔
 
ہم میں سے کسی کو بھی حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کی شان یا ان پاکیزہ پیغام کا انکار نہیں ، ذکر تو ہمارے اندر کے اخلاقیات کی کمی کا ہے۔ جو ہم ان کے پیغام کو نا سمجھ کر اس کے برخلاف عمل کرتے ہیں ۔ حضرت محمدمصطفےٰ ﷺ کا ایک ارشاد ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ نیک یا اچھی بات مسلمان کی کھوئی ہوئی میراث ہے جہاں سے بھی ملے لے لو۔ لیکن ہم جو حضرت محمدمصطفےٰ ﷺ کواپنا سب کچھ سمجھتے ہیں کے ارشاد پر اس طرح عمل کرتے ہیں کہ صرف بری بات ہی اپناتے ہیں جہاں سے بھی ملے۔ خواہ اپنانے کے لئے، خواہ برا بھلا کہنے کے لئے اور خواہ بحث کے لئے

کچھ ٹائپنگ کی غلطیاں رہ گئی تھیں
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ کا جواب پڑھ کر دل خوش ہوگیا اور آپ کی علمی قابلیت کے بارے میں جو وسوسے پیدا ہوئے تھے مٹ گئے۔
اپنی علمی قابلیت کے بارے تو مجھے بھی کوئی خوش فہمی نہیں جناب۔ سیکھنے کا عمل ہے تو سانس کے ساتھ یہ ہمیشہ چلتا رہتا ہے
 
Top