یہ 2009 کی بات ہے۔۔ اور میں نے اس کی پروف ریڈنگ کے لئے ہامی بھی بھری تھی۔ ڈھونڈتی ہوں وہ لڑیاگر ایسا ہے، تو اس کو مکمل بھی ہونا چاہیے تھا، بہت اہم کتاب ہے ۔ اگر نہیں ہوئی، تو منتظمین کی اس طرف توجہ دلائیے ۔
عمران سیریز تو ہم نے بھی بہت پڑھی نایاب بھائیقران حکیم تو فرقان حمید ہے ۔۔۔ ۔
جب پڑھنا سیکھا تھا تو اسے ہی پڑھا ۔ ترجموں اور تفسیروں کو مکمل دل چسپی سے پڑھا ۔
پھر ڈائجسٹوں سے رابطہ ہوا ۔۔ انکا اقابلا صدیوں کا بیٹا ہمزاد طلسم ہوش ربا کے بعد عمران سیریز سے واسطہ پڑا ۔
اور اس کے مین کردار عمران سے بے انتہا متاثر ہوا ۔ متاثر ہی نہیں بلکہ اس کی چھاپ میری شخصیت پر مکمل طور سے حاوی ہوئی ۔
اس کے علاوہ جو بھی کہیں لکھاملا چاہے پھٹے کاغذ پر ہی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
پڑھ کر سمجھنے کی کوشش ضرور کی ۔۔۔
جی۔ اور محفل پر اس کتاب کی ٹائپنگ خاور بلال نے شروع کروائی تھی۔ بعد میں نہیں معلوم کہ کیا ہوا
اگر ایسا ہے، تو اس کو مکمل بھی ہونا چاہیے تھا، بہت اہم کتاب ہے ۔ اگر نہیں ہوئی، تو منتظمین کی اس طرف توجہ دلائیے ۔
یہ محمد شعیب بھائی کراچی کون ہے؟؟جیہ ، فلک شیر
خطبات بہاؤلپور کا جو کام محفل پر شروع ہوا تھا ، غالباً اس میں 6 خطبات مکمل کر لیے گئے تھے۔ باقی کا علم نہیں کہ کیا ہوا۔ خاور بلال بھائی مصروف معلوم ہوتے ہیں کہ ہم نے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ خیر پھر بھی خطبات بہاؤلپور کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ لیکن کچھ کاپی رائٹس کا مسئلہ ہے کہ اسے ابھی تک مکمل ایک جگہ کہیں بھی آن لائن ترتیب وار شائع نہیں کیا گیا۔ کاپی رائٹس معاملات کے لیے کوشش جاری ہے کہ کچھ اس میں رعایت مل جائے۔ ڈاکٹر محمد حمید اللہ علیہ رحمہ کی دیگر تصانیف کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے۔ دیکھتے ہیں کیا حل نکلتا ہے۔ فی الحال اگر کسی کو خطبات بہاؤلپور (برقی کتاب) درکار ہو تو بتائیں۔ 10 خطبات جو امین اکبر بھائی (ملتان)، محمد شعیب بھائی (کراچی) نے مکمل کئے اور 2 خطبات جو میرے ذمہ آئے تھے، مجھ سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
جذاک للہ
بلا شک آپ نے عمران سیریز کو بہت پڑھا ہوگا ۔۔۔۔آپ کی توجہ ایکسٹو بلیک زیرو عمران جولیا صفدر نعمانی سنگ ہی تھریسیا خاور فیاض سلیمان من جملہ کرداروں پر منقسم رہی ہوگی ۔۔۔عمران سیریز تو ہم نے بھی بہت پڑھی نایاب بھائی
میں نے اب تک ابن صفی کو کیوں نہیں پڑھا۔۔۔بلا شک آپ نے عمران سیریز کو بہت پڑھا ہوگا ۔۔۔ ۔آپ کی توجہ ایکسٹو بلیک زیرو عمران جولیا صفدر نعمانی سنگ ہی تھریسیا خاور فیاض سلیمان من جملہ کرداروں پر منقسم رہی ہوگی ۔۔۔
میں نے صرف عمران کو پڑھا ۔ اس جیسا بننا چاہا اور زندگی کی شام ہوتے یہ آگہی ملی کہ " عمران " بننا اتنا آساں نہیں "
حق مغفرت فرمائے ابن صفی کا مرحوم کا یہ کردار لازوال ہے ۔۔۔ ۔۔۔
بہت دعائیں
اب پڑھنا شروع کر دیں میرے محترم بھائیمیں نے اب تک ابن صفی کو کیوں نہیں پڑھا۔۔۔
اب تو شاید کچھ سا لوں کے بعد ہی ممکن ہو سکے گا بھیا۔اب پڑھنا شروع کر دیں میرے محترم بھائی
انڈیا میں تو خوب بکتی ہے اور کافی دیدہ زیب انداز میں شائع ہوتی ہیںمی
میرے خیال میں انڈیا میں بھی ان کے ناول دستیاب تو ہوا کرتے تھے لیکن معلوم نہیں آج کل کیا صورت حال ہے۔ جناب راشد اشرف, ہی بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں۔
ان محاضرات کو تو جامعہ اسلامیہ بہاولپور نےشائع نہیں کیا تھا عبدالحسیب بھائی؟جیہ ، فلک شیر
خطبات بہاؤلپور کا جو کام محفل پر شروع ہوا تھا ، غالباً اس میں 6 خطبات مکمل کر لیے گئے تھے۔ باقی کا علم نہیں کہ کیا ہوا۔ خاور بلال بھائی مصروف معلوم ہوتے ہیں کہ ہم نے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ خیر پھر بھی خطبات بہاؤلپور کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ لیکن کچھ کاپی رائٹس کا مسئلہ ہے کہ اسے ابھی تک مکمل ایک جگہ کہیں بھی آن لائن ترتیب وار شائع نہیں کیا گیا۔ کاپی رائٹس معاملات کے لیے کوشش جاری ہے کہ کچھ اس میں رعایت مل جائے۔ ڈاکٹر محمد حمید اللہ علیہ رحمہ کی دیگر تصانیف کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے۔ دیکھتے ہیں کیا حل نکلتا ہے۔ فی الحال اگر کسی کو خطبات بہاؤلپور (برقی کتاب) درکار ہو تو بتائیں۔ 10 خطبات جو امین اکبر بھائی (ملتان)، محمد شعیب بھائی (کراچی) نے مکمل کئے اور 2 خطبات جو میرے ذمہ آئے تھے، مجھ سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
جذاک للہ
آپ کا مدعا پا گئے ہمبلا شک آپ نے عمران سیریز کو بہت پڑھا ہوگا ۔۔۔ ۔آپ کی توجہ ایکسٹو بلیک زیرو عمران جولیا صفدر نعمانی سنگ ہی تھریسیا خاور فیاض سلیمان من جملہ کرداروں پر منقسم رہی ہوگی ۔۔۔
میں نے صرف عمران کو پڑھا ۔ اس جیسا بننا چاہا اور زندگی کی شام ہوتے یہ آگہی ملی کہ " عمران " بننا اتنا آساں نہیں "
حق مغفرت فرمائے ابن صفی کا مرحوم کا یہ کردار لازوال ہے ۔۔۔ ۔۔۔
بہت دعائیں