arifkarim
معطل
اس انسائیکلوپیڈیا کا نام؟؟
اب یاد نہیں۔ شاید اردو انسائیکلوپیڈیا کے نام سے تھا۔
اس انسائیکلوپیڈیا کا نام؟؟
اس عظیم کتاب کا تعارف تو کروائیں۔کوئی 12 سال قبل اردو کا اکلوتا انسائکلوپیڈیا ہوا کرتا تھا۔ بس اسنے متاثر کیا تھا۔ اسکے سے پہلے یا بعد میں کسی کتاب نے متاثر نہیں کیا۔
تعارف
اس عظیم کتاب کا تعارف تو کروائیں۔
ایک دو صفحات شیئر کیجئےاس انسائیکلوپیڈیا کی "عظمت" محض چند بیسیوں صفحات پر مبنی ہونے کے باوجود دنیا بھر کے علوم ایک کوزے میں بند کرنا ہے۔ نیز اسمیں موجود تمام مضامین خوبصورت تصاویر، خاکوں کیساتھ پیش کئے گئے ہیں۔ خاص کر چھوٹے بچوں میں سائنس، تحقیق اور حقائق جاننے کا شوق اجاگر کرنے کیلئے یہ انسائیکلوپیڈیا بہت "عظیم" کتاب ہے۔ اگر آج مجھے سائنس، تحقیق اور دیگر تکنیکی علوم جاننے کا شوق ہے تو اسکا سارا کریڈٹ اس چھوٹے سے اردو انسائیکلوپیڈیا کو جاتا ہے۔ یاد رہے کہ میں نے بعد میں بہت سے اردو انسائیکلوپیڈیا خریدے لیکن وہ سب اس پرانے انسائیکلوپیڈیا کے معیار کے سامنے انتہائی گھٹیا، بدنما اور ڈبا تھے۔ یہی وجہ ہے کہ آج اتنے سال گزر جانے کے باوجود یہ انسائیکلوپیڈیا میرے کتابوں کے اسٹور میں محفوظ پڑا ہے۔
ایک دو صفحات شیئر کیجئے
شکریہاگر وقت ملا تو اسٹور سے نکال کر شروع کے چند صفحات اسکین کر کے یہاں شیئر کرتا ہوں۔ وہیں ناشر، پبلشر وغیرہ کے بارہ میں بھی پتا لگ جائے گا!
جی ہاں،یہ ٹھیک رہے گا۔ شکریہ۔اگر وقت ملا تو اسٹور سے نکال کر شروع کے چند صفحات اسکین کر کے یہاں شیئر کرتا ہوں۔ وہیں ناشر، پبلشر وغیرہ کے بارہ میں بھی پتا لگ جائے گا!
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔۔۔۔۔ ابھی تک مجھے جتنے کراس ملے ہیں۔ سب دوستوں کی عنایت ہےشعیب بھائی، یہ کوچہ شاپراں کے بھی مدیر ہیں
جناااااباپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔۔۔ ۔۔ ابھی تک مجھے جتنے کراس ملے ہیں۔ سب دوستوں کی عنایت ہے
حدیث کی چھ کتابیں۔ یعنی صحاح ستہ آپ نے مکمل پڑھی ہیں؟قرآن الکریم
حدیث کی کتابیں خاص طور پر وہ چھ کتابیں
اس کے بعد
عقیدۃ المومن
منھاج المسلم
حدیث کی چھ کتابیں۔ یعنی صحاح ستہ آپ نے مکمل پڑھی ہیں؟
معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں، طنز ہر گز مقصود نہ ہے۔
اللہ تعالیٰ برکت دیں آپ کو۔مکمل نہیں پڑھی لیکن وقتا فوقتا استفادہ لیتا ہوں
اور میں بہت زیادہ متاثر ہوں کیونکہ یہ وہ چھ سمندر ہے جس میں سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذندگی اور عمل چھپی ہے
میں نے ایک حدیث پڑھی تھی جس کا مفہوم ہے کہ جب ہم مسلمانوں کا اختلاف کسی بات پر ہوجائے تو اس کو اللہ کی طرف لوٹاؤ
اگر وہاں نہ ملے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لوٹاؤ، یعنی اول ٖاس تنازعۃ کو اللہ سبحان تعالی کی کتاب قرآن کریم
سے حل کریں، اگر قرآن کریم سے تلاش کرنے یا حل کرنے میں دشواری ہورہی ہے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذندگی
سے تلاش کریں یعنی صحیح احادیث سے تو میں الحمدللہ اسی پر عمل کرتا ہوں
آمیناللہ تعالیٰ برکت دیں آپ کو۔
انسائیکلو پیڈیا پاکستانیکا۔۔!!جی ہاں،یہ ٹھیک رہے گا۔ شکریہ۔
مجھے گمان پڑتا ہے کہ کہیں یہ سید قاسم محمود مرحوم کا 'شاہکار انسائیکلو پیڈیا ' نہ ہو۔
سید قاسم محمود قاموسی علم کے حامل بزرگ تھے، انتہائی محنتی اور تحقیق کا حق ادا کر دینے والے، ان کا یہ انسائیکلو پیڈیا دیکھا ہےمیں نے، عمدہ چیز ہے۔انسائیکلو پیڈیا پاکستانیکا۔۔!!
خورہ کئی، کیا اس کا کوئی ترجمہ موجود ہے منظوم؟دیوان رحمان بابا پشتو