عمر سیف
محفلین
بوچھی نے کہا:ضبط نے کہا:بوچھی نے کہا:ضبط نے کہا:ماشاءاللہ کافی ووٹ پڑ چکے ہیں باجو کو۔
ض ب ط تم بھی لگے ہاتھوں ذرا اپنی خامیاں لکھ جاتے ۔ دیکھوں تو کیا بتاتے ہو ۔
باجو میری خامیاں تو آپ کے سامنے ہیں آپ سے کیا چُھپا ہے بھلا آپ ہی کچھ لکھ دیں۔ خامیاں تو پتہ ہیں خوبیاں لکھ دیں۔
ہاں خیر چھپا تو کچھ بھی نہیں ۔ میں رات کو آتی ہوں تو لکھتی ہوں ۔ ابھی میرے مہمان آنے والے ہیں میں ذرا کچن میں جاؤں ۔
رات کو آتی ہوں تو بتاتی ہوں ۔
اوکے۔