کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

F@rzana

محفلین
بوچھی نے کہا:
:lol: میری خوبیاں بھی تو دیکھو ۔ میں نے تو اپنے منہ سے اپنی خامیاں بتائی ہیں مگر یہ بھی تو دیکھو خوبیوں کو اجاگر کن کن لوگوں نے کیآ :D :p

ذکریا ، ۔۔ ض ب ط ۔ ۔۔ سارہ ۔ ۔۔ امن ۔۔۔ اور ابھی میری سہیلی نہیں آسکیں ورنہ اک اور ووٹ ہوتا ۔

تم لکھو میں تمھیںتمھاری خوبیاں بیان کرتی ہوں ۔ :)

باجو کی سب سے بڑی خوبی ہی ان کی سب سے بڑی خامی بھی بن جاتی ہے یعنی سب کے ساتھ دوستی رکھنا اور سب کو خوش کرنے کی کوشش میں مصروف رہنا۔۔۔۔۔
جوابا وہی ہوتا ہے جو اس طرح کے لوگوں کے ساتھ ہوتا آیا ہے۔۔۔۔
اس معاملے میں جو لوگ بظاہر کامیاب نظر آتے ہیں وہ اصل میں بہت منافق ہوتے ہیں، بات لمبی ہوجائے گی :lol:
میری سہیلی بہت اچھی ہے، باجو کی تازہ تصاویر میلی ہیں ، واہ اتنی پیاری لگ رہی ہیں اپنی بچیوں کے ساتھ بچی ہی لگ رہی ہیں :lol:

اللہ نظر بد سے بچائے۔آمین
 
تفسیر

محفلین
ننھی منی باجو میرے لیئے سب سے اچھی ہیں۔ :D
وہ صاف گو ہیں۔
بہت ذہین ہیں۔ یہ ہنسی مذاق میں ظاہر ہوجاتا ہے۔
دل کی صاف ہیں۔ جلد ہی بھول جاتیں ہیں کہ وہ آپ سے ناراض تھیں۔
سب کی خوشی اور رنج میں سب سے بڑھ کرشریک ہوتی ہیں۔
اور خاص طور پر بڑے بھیا کا خیال رکھتیں ہیں۔ :D
 
امن ایمان

محفلین
ماوراء نے کہا:
lol۔ میری خوبی۔۔۔بولا تھا نا کہ مجھ میں کوئی خوبی نہیں۔ صرف خامیاں خامیاں ہیں۔ :cry:
کہتی ہو تو ہر صفحے پر اپنی بڑی بڑی سی خامی لکھتی جاتی ہوں۔
چلو، ٹھیک ہے میں سب کو بلاتی ہوں، سارا تو آجکل مصروف ہے، اور سارہ نے تو میری کوئی خامی بتائی ہی نہیں۔ :?

دشمن۔۔۔۔اور خوبیاں؟؟؟؟ اور یہ کیا۔۔۔کوئی میرا دشمن بھی ہے؟؟ مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا؟ :shock:
امن، تم تو میری دشمن نہیں نہ بن گئی؟ :cry:
‘‘
اچھا، امن یہ بتاؤ کہ تم نے کس کو سمجھ لیا ہے؟؟ :p :wink:

اللہ نہ کرے ماوراء ۔۔۔میں اور کسی کی دشمن۔۔۔یہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔اور آپ سے دشمنی کیونکر جناب۔۔۔۔میں تو ابھی بہت اچھی سی دوستی کرنے کے چکر میں ہوں۔ :)
میں نے تو کسی کو دشمن سمجھا نہیں تھا۔۔بس ویسے ہی ایک بات کی تھی۔۔۔اکثر کوئی نا کوئی آپ کو چڑاتا رہتا ہے تو اس لیے کہا تھا۔ :)

نیناں آپو بالکل ٹھیک کہا۔۔۔۔: ) آپ تو واقعی شازی باجو کو پوری طرح سمجھ گئی ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
امن ایمان نے کہا:

:oops: امن میرا دل بہت کمزور ہے، اتنی میٹھی میٹھی باتیں نہ کیا کرو۔ مجھے تم پر پیار آنے لگتا ہے۔ :p

اچھا تم نے آخری بات کا تو جواب ہی نہیں دیا۔ :p
 
تیشہ

محفلین
امن ایمان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
lol۔ میری خوبی۔۔۔بولا تھا نا کہ مجھ میں کوئی خوبی نہیں۔ صرف خامیاں خامیاں ہیں۔ :cry:
کہتی ہو تو ہر صفحے پر اپنی بڑی بڑی سی خامی لکھتی جاتی ہوں۔
چلو، ٹھیک ہے میں سب کو بلاتی ہوں، سارا تو آجکل مصروف ہے، اور سارہ نے تو میری کوئی خامی بتائی ہی نہیں۔ :?

دشمن۔۔۔۔اور خوبیاں؟؟؟؟ اور یہ کیا۔۔۔کوئی میرا دشمن بھی ہے؟؟ مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا؟ :shock:
امن، تم تو میری دشمن نہیں نہ بن گئی؟ :cry:
‘‘
اچھا، امن یہ بتاؤ کہ تم نے کس کو سمجھ لیا ہے؟؟ :p :wink:

اللہ نہ کرے ماوراء ۔۔۔میں اور کسی کی دشمن۔۔۔یہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔اور آپ سے دشمنی کیونکر جناب۔۔۔۔میں تو ابھی بہت اچھی سی دوستی کرنے کے چکر میں ہوں۔ :)
میں نے تو کسی کو دشمن سمجھا نہیں تھا۔۔بس ویسے ہی ایک بات کی تھی۔۔۔اکثر کوئی نا کوئی آپ کو چڑاتا رہتا ہے تو اس لیے کہا تھا۔ :)

نیناں آپو بالکل ٹھیک کہا۔۔۔۔: ) آپ تو واقعی شازی باجو کو پوری طرح سمجھ گئی ہیں۔

اک فرزانہ دوسرے زکریا ۔ یہ دونوں مجھے سمجھ گئے ہیں امن ۔ :D آپ بھی آہستہ آہستہ سمجھ لو گی ۔ بڑے بھیا بھی سمجھ رہے ہیں ۔ اور ٹھیک سمجھ گئے ہیں ۔ 8)
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
ننھی منی باجو میرے لیئے سب سے اچھی ہیں۔ :D
وہ صاف گو ہیں۔
بہت ذہین ہیں۔ یہ ہنسی مذاق میں ظاہر ہوجاتا ہے۔
دل کی صاف ہیں۔ جلد ہی بھول جاتیں ہیں کہ وہ آپ سے ناراض تھیں۔
سب کی خوشی اور رنج میں سب سے بڑھ کرشریک ہوتی ہیں۔
اور خاص طور پر بڑے بھیا کا خیال رکھتیں ہیں۔ :D

animated0137.gif

بلکل درست کہا بڑے بھیا ۔ میں ایسی ہی ہوں ۔ :) آخر کو ننھی منی جو ہوئی آپکی ۔
 
F@rzana

محفلین
امن ، گڑیا آپ کیسی ہیں، کئی جگہ سوالوں کے تابڑ توڑ حملے کرتی رہتی ہیں اور میں باوجود ان سے نہ بچنے کی خواہش میں بھی بچے ہی جاتی ہوں :lol:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
چلیں، کیا یاد کریں گی۔ ابھی بتا دیتی ہوں۔ شام تک کون انتظار کرے۔ :p
1۔ باتیں زیادہ کرتی ہیں۔ (وہ تو میں بھی بہت کرتی ہوں)
2۔ اچھی رازداں نہیں ہیں۔ (ویسے تو کہتے ہیں کہ “بات منہ سے نکلی پرائی ہوئی“ اور بقول خلیل جبران “جب تم نے ہوا پر اپنا راز ظاہر کر دیا ہے، تو اب اگر ہوا اسے درختوں پرظاہر کر دے تو تم ہوا کو برا مت کہو“۔
3۔ زندگی کو سنجیدگی سے نہیں لیتیں۔ :(

تین بہت ہیں، زیادہ خامیاں بتا دیں تو کہیں آپ کو غصہ ہی نہ آ جائے، ویسا کہتے ہیں سچا دوست وہی ہوتا جو خامیاں کان میں بتاتا ہے، لیکن اب میں کیا کروں تھریڈ یہاں کھلا ہے تو۔ :? :p

3d-animated-emoticons-smileys24.gif

ذرا بتانا تو تمھارے کتنے راز کھولے ہیں میں نے؟ غلط بلکل غلط ۔ :x جو راز میں نے راز رکھنے ہوتے ہیں رکھ لیتی ہوں ۔ اور :p :lol: جو اس قابل نہ ہو کے رکھے جائے وہ بھانڈے پھوڑ دیتی ہوں ۔
animated0137.gif

اسکو کہتے ہیں صاف گوئی ۔ 8)

اور اب میرئ خوبیوں کو بتانے والے افراد پر نظر مارو کتنے ووٹ ہوگئے میرے ۔؟ :D
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:lol: میری خوبیاں بھی تو دیکھو ۔ میں نے تو اپنے منہ سے اپنی خامیاں بتائی ہیں مگر یہ بھی تو دیکھو خوبیوں کو اجاگر کن کن لوگوں نے کیآ :D :p

ذکریا ، ۔۔ ض ب ط ۔ ۔۔ سارہ ۔ ۔۔ امن ۔۔۔ اور ابھی میری سہیلی نہیں آسکیں ورنہ اک اور ووٹ ہوتا ۔

تم لکھو میں تمھیںتمھاری خوبیاں بیان کرتی ہوں ۔ :)

باجو کی سب سے بڑی خوبی ہی ان کی سب سے بڑی خامی بھی بن جاتی ہے یعنی سب کے ساتھ دوستی رکھنا اور سب کو خوش کرنے کی کوشش میں مصروف رہنا۔۔۔۔۔
جوابا وہی ہوتا ہے جو اس طرح کے لوگوں کے ساتھ ہوتا آیا ہے۔۔۔۔
اس معاملے میں جو لوگ بظاہر کامیاب نظر آتے ہیں وہ اصل میں بہت منافق ہوتے ہیں، بات لمبی ہوجائے گی :lol:
میری سہیلی بہت اچھی ہے، باجو کی تازہ تصاویر میلی ہیں ، واہ اتنی پیاری لگ رہی ہیں اپنی بچیوں کے ساتھ بچی ہی لگ رہی ہیں :lol:

اللہ نظر بد سے بچائے۔آمین

:lol: نہیں سہیلی اب میں سبکو خوش کرنے کا ٹھیکہ چھوڑ دیا ہے ۔ کافی سبق ملے ہیں بہت کچھ سیکھا ہے ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

اس لئے اب کھائے کھسماں نون ۔ جو نہیں تو نہیں ۔
اس کو بھی کہتے ہیں صاف گوئی :lol: :lol:

تصویریں پسند کرنے کا شکریہ ۔
care2.gif
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاہاہاہا۔۔
مجھے تو باجو کی آواز بالکل اچھی نہیں لگتی۔ :wink: :lol:

:p تمھیں نہیں لگتی نا سہی ۔ لوگوں کو میرئ آواز سے محبت ہے سنتے ہیں تو سنتے ہی رہتے ہیں :lol: :lol: میری آواز شازیہ خشک ، شازیہ منظور سے بھی کہیں زیادہ خوب صورت مدھر ُ :p سریلی ہے ۔ :wink:
بلکے مصوم آواز ۔ بڑے بھیا سے تصدیق کرلو انکو میں نے مٹھائی کا شکریہ بولنے کو کال کی انہوں نے سمجھا انکی بھانجی بول رہی ہے :lol: :lol: کہ اتنی مصعوم اور سریلی آواز :p

:lol:
میں تصیدیق کرتا ہوں۔ میری ننھی منی بہن کی آواز لیامنگیشتر اور نورجہاں سے بھی بڑھ کر معصوم اور سریلی ہے۔
بڑے بھیا :D
لاس انجیلس
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
امن ، گڑیا آپ کیسی ہیں، کئی جگہ سوالوں کے تابڑ توڑ حملے کرتی رہتی ہیں اور میں باوجود ان سے نہ بچنے کی خواہش میں بھی بچے ہی جاتی ہوں :lol:

میرا دل ہے اب آپ ذرا لگے ہاتھوں امن پر کچھ سوالات کے تابڑ توڑ جوابی حملے کریں پتا تو چلے :lol: امن گھبرا کر بھاگتی ہیں کہ آرام سکون سے جواب دیں گئیں ۔
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاہاہاہا۔۔
مجھے تو باجو کی آواز بالکل اچھی نہیں لگتی۔ :wink: :lol:

:p تمھیں نہیں لگتی نا سہی ۔ لوگوں کو میرئ آواز سے محبت ہے سنتے ہیں تو سنتے ہی رہتے ہیں :lol: :lol: میری آواز شازیہ خشک ، شازیہ منظور سے بھی کہیں زیادہ خوب صورت مدھر ُ :p سریلی ہے ۔ :wink:
بلکے مصوم آواز ۔ بڑے بھیا سے تصدیق کرلو انکو میں نے مٹھائی کا شکریہ بولنے کو کال کی انہوں نے سمجھا انکی بھانجی بول رہی ہے :lol: :lol: کہ اتنی مصعوم اور سریلی آواز :p

:lol:
میں تصیدیق کرتا ہوں۔ میری ننھی منی بہن کی آواز لیامنگیشتر اور نورجہاں سے بھی بڑھ کر معصوم اور سریلی ہے۔
بڑے بھیا :D
لاس انجیلس

:D اک اور ووٹ ۔
animated0137.gif
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
چلیں، کیا یاد کریں گی۔ ابھی بتا دیتی ہوں۔ شام تک کون انتظار کرے۔ :p
1۔ باتیں زیادہ کرتی ہیں۔ (وہ تو میں بھی بہت کرتی ہوں)
2۔ اچھی رازداں نہیں ہیں۔ (ویسے تو کہتے ہیں کہ “بات منہ سے نکلی پرائی ہوئی“ اور بقول خلیل جبران “جب تم نے ہوا پر اپنا راز ظاہر کر دیا ہے، تو اب اگر ہوا اسے درختوں پرظاہر کر دے تو تم ہوا کو برا مت کہو“۔
3۔ زندگی کو سنجیدگی سے نہیں لیتیں۔ :(

تین بہت ہیں، زیادہ خامیاں بتا دیں تو کہیں آپ کو غصہ ہی نہ آ جائے، ویسا کہتے ہیں سچا دوست وہی ہوتا جو خامیاں کان میں بتاتا ہے، لیکن اب میں کیا کروں تھریڈ یہاں کھلا ہے تو۔ :? :p

3d-animated-emoticons-smileys24.gif

ذرا بتانا تو تمھارے کتنے راز کھولے ہیں میں نے؟ غلط بلکل غلط ۔ :x جو راز میں نے راز رکھنے ہوتے ہیں رکھ لیتی ہوں ۔ اور :p :lol: جو اس قابل نہ ہو کے رکھے جائے وہ بھانڈے پھوڑ دیتی ہوں ۔
animated0137.gif

اسکو کہتے ہیں صاف گوئی ۔ 8)

اور اب میرئ خوبیوں کو بتانے والے افراد پر نظر مارو کتنے ووٹ ہوگئے میرے ۔؟ :D
:oops: میرا تو کوئی راز آپ نے نہیں رہنے دیا۔ :p
 
animated0122.gif

چل جھوٹو ۔ کونسا راز کیسا راز ؟ کہاں کا راز ۔ ؟ اور کس کو بتایا ذرا تفصیل بتاؤ ۔ :p
 
ماوراء

محفلین
:oops: :oops: :oops: :oops: :oops:

اچھے ہیں یا برے ہیں خود اپنے لیے ہیں
ہم خود کو نہیں دیکھتے اوروں کی نظر سے​

----------------------------------

کہاں ہے وہ میرا بے باک دشمن(دوست)
جو میرے عیب سب مجھ کو بتائے

میں تو اسے ہی اپنا سچا اور مخلص دوست سمجھتی ہوں جو میری خامیاں مجھے بتاتا ہے۔ ساتھ آپ نے خود اجازت دی تھی کہ میں آپ کی خامیاں لکھوں۔ :blush:

سوری باجو۔۔۔ سب مذاق میں کہا تھا۔ حالانکہ سب کو معلوم ہے کہ آپ بہت اچھی ہیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاہاہاہا۔۔
مجھے تو باجو کی آواز بالکل اچھی نہیں لگتی۔ :wink: :lol:

:p تمھیں نہیں لگتی نا سہی ۔ لوگوں کو میرئ آواز سے محبت ہے سنتے ہیں تو سنتے ہی رہتے ہیں :lol: :lol: میری آواز شازیہ خشک ، شازیہ منظور سے بھی کہیں زیادہ خوب صورت مدھر ُ :p سریلی ہے ۔ :wink:
بلکے مصوم آواز ۔ بڑے بھیا سے تصدیق کرلو انکو میں نے مٹھائی کا شکریہ بولنے کو کال کی انہوں نے سمجھا انکی بھانجی بول رہی ہے :lol: :lol: کہ اتنی مصعوم اور سریلی آواز :p

:lol:
میں تصیدیق کرتا ہوں۔ میری ننھی منی بہن کی آواز لیامنگیشتر اور نورجہاں سے بھی بڑھ کر معصوم اور سریلی ہے۔
بڑے بھیا :D
لاس انجیلس

یہ لیا منگیشکر لتا منگیشکر کی بڑی بہن ہے کیا؟ پہلے کبھی ان کا نام نہیں سنا۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
چلیں، کیا یاد کریں گی۔ ابھی بتا دیتی ہوں۔ شام تک کون انتظار کرے۔ :p
1۔ باتیں زیادہ کرتی ہیں۔ (وہ تو میں بھی بہت کرتی ہوں)
2۔ اچھی رازداں نہیں ہیں۔ (ویسے تو کہتے ہیں کہ “بات منہ سے نکلی پرائی ہوئی“ اور بقول خلیل جبران “جب تم نے ہوا پر اپنا راز ظاہر کر دیا ہے، تو اب اگر ہوا اسے درختوں پرظاہر کر دے تو تم ہوا کو برا مت کہو“۔
3۔ زندگی کو سنجیدگی سے نہیں لیتیں۔ :(

تین بہت ہیں، زیادہ خامیاں بتا دیں تو کہیں آپ کو غصہ ہی نہ آ جائے، ویسا کہتے ہیں سچا دوست وہی ہوتا جو خامیاں کان میں بتاتا ہے، لیکن اب میں کیا کروں تھریڈ یہاں کھلا ہے تو۔ :? :p

3d-animated-emoticons-smileys24.gif

ذرا بتانا تو تمھارے کتنے راز کھولے ہیں میں نے؟ غلط بلکل غلط ۔ :x جو راز میں نے راز رکھنے ہوتے ہیں رکھ لیتی ہوں ۔ اور :p :lol: جو اس قابل نہ ہو کے رکھے جائے وہ بھانڈے پھوڑ دیتی ہوں ۔
animated0137.gif

اسکو کہتے ہیں صاف گوئی ۔ 8)

اور اب میرئ خوبیوں کو بتانے والے افراد پر نظر مارو کتنے ووٹ ہوگئے میرے ۔؟ :D
:oops: میرا تو کوئی راز آپ نے نہیں رہنے دیا۔ :p

animated0122.gif

چل جھوٹو ۔ کونسا راز کیسا راز ؟ کہاں کا راز ۔ ؟ اور کس کو بتایا ذرا تفصیل بتاؤ ۔ :p
ہاہاہاہا۔۔باجو مذاق مذاق میں لکھ رہی ہوں، اور آپ بھی نہ۔ اگر میں نے آپ کو کوئی بات بتائی ہے تو وہ راز نہیں تھا۔ اگر راز ہوتا تو صرف اپنے تک رکھتی۔ جب میں نے بات کسی کو بتا دی تو اس میں کسی اور کا تو کوئی دوش نہیں۔
“جب تم نے ہوا پر اپنا راز ظاہر کر دیا ہے، تو اب اگر ہوا اسے درختوں پرظاہر کر دے تو تم ہوا کو برا مت کہو“۔
 
Top