کتنے بلیڈ؟

ریزر میں کتنے بلیڈ پسند کرتے ہیں؟

  • 1

    Votes: 0 0.0%
  • 2

    Votes: 4 22.2%
  • 3

    Votes: 7 38.9%
  • 4

    Votes: 0 0.0%
  • 5

    Votes: 1 5.6%
  • الیکٹرک شیور

    Votes: 4 22.2%
  • کوئی نہیں

    Votes: 1 5.6%
  • استرا

    Votes: 1 5.6%

  • Total voters
    18

محمد وارث

لائبریرین
کیا آپ" وارث بھائی سگریٹ کے ساتھ"کے ٹاپک پر ریسرچ کر رہے ہیں؟
خان صاحب مجھے لگتا ہے آپ خود چوری چھپے پینا یا تو شروع ہو چکے ہیں یا دوسروں کو دیکھ کر للچا رہے ہیں، دُور رہو میرے بھائی۔
 

یاز

محفلین
ہمیں تو دو بلیڈ والا ریزر ہی پسند ہے (تھا)۔ لیکن ان دنوں دو بلیڈ والے اچھے ریزر دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے تین بلیڈ والے ریزر کو استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔
 

یاز

محفلین
اسی کے ساتھ ایک سروے یہ بھی ہونا چاہئے کہ آپ ایک ریزر کو عموماً کتنے عرصے تک چلاتے ہیں۔
اس کے لئے الگ لڑی تخلیق کی جا رہی ہے۔
اسی بہانے محفل کا "جمود" بھی کم ہو جاوے گا۔
 

زیک

مسافر
اس سے کیا ہوگا ؟
میرا مطلب ہے کہ اس سے شیو کیسے بہتر ہوتی ہے ؟

جلیٹ‌کا دعوی ہے کہ اس سے فرق پڑتا ہے۔ میرے خیال میں اگر ایسا ہے تو معمولی ہی فرق ہے۔
جب دو چار دن کی شیو ہو تو وائبریشن سے شیو کرنے میں مدد ملتی ہے ورنہ مشکل ہوتی ہے۔ (میرے تجربے کے مطابق)
 
Top