محمد وارث
لائبریرین
کیا آپ" وارث بھائی سگریٹ کے ساتھ"کے ٹاپک پر ریسرچ کر رہے ہیں؟
خان صاحب مجھے لگتا ہے آپ خود چوری چھپے پینا یا تو شروع ہو چکے ہیں یا دوسروں کو دیکھ کر للچا رہے ہیں، دُور رہو میرے بھائی۔جی بالکل.
کیا آپ" وارث بھائی سگریٹ کے ساتھ"کے ٹاپک پر ریسرچ کر رہے ہیں؟
خان صاحب مجھے لگتا ہے آپ خود چوری چھپے پینا یا تو شروع ہو چکے ہیں یا دوسروں کو دیکھ کر للچا رہے ہیں، دُور رہو میرے بھائی۔جی بالکل.
خان صاحب محبوب میں جان ڈالنا تو ہماری ایک چنگاری کا کام ہے، ہم تو جلا کر راکھ کر دیتے ہیںمحبوب بےچارہ بے جان ہے.
آپ ماشاءاللہ کافی ذہین ہیں.خان صاحب مجھے لگتا ہے آپ خود چوری چھپے پینا یا تو شروع ہو چکے ہیں یا دوسروں کو دیکھ کر للچا رہے ہیں، دُور رہو میرے بھائی۔
ففٹی ففٹی یعنی پہلے جملے کو میں سچ جان لیتا ہوں دوسرے جملے کو تو آپ غلط سمجھتے ہی ہیںآپ ماشاءاللہ کافی ذہین ہیں.
ہم فی الحال صرف ریسرچ کررہے ہیں.
ففٹی ففٹی یعنی پہلے جملے کو میں سچ جان لیتا ہوں دوسرے جملے کو تو آپ غلط سمجھتے ہی ہیں
کس قسم کی داڑھی؟ لمبائی؟ سٹائل؟ اچھی کس لحاظ سے؟میرا تجربہ یہ ہے کہ داڑھی رکھنا اچھی بات ہے
پانچ بلیڈ والا کرتا تھاآپ اگر ریزر استعمال کرتے (یا کرتی) ہیں تو کتنے بلیڈ والا؟
اس سے کیا ہوگا ؟
میرا مطلب ہے کہ اس سے شیو کیسے بہتر ہوتی ہے ؟
جب دو چار دن کی شیو ہو تو وائبریشن سے شیو کرنے میں مدد ملتی ہے ورنہ مشکل ہوتی ہے۔ (میرے تجربے کے مطابق)جلیٹکا دعوی ہے کہ اس سے فرق پڑتا ہے۔ میرے خیال میں اگر ایسا ہے تو معمولی ہی فرق ہے۔