کثرتِ ازدواج (Polygamy )

ابن جمال

محفلین
کے وقت اگر ایسی شرط لگا دی تو یہ شرط فاسد ہے اس کا پورا کرنا لازمی نہیں۔۔۔
اور اگر پورا کرنا ہی چاہے تو اس شرط سے چھٹکارا ایسے حاصل کیا جاسکتا ہے کہ اگر بعد میں دوسری شادی کا ارادہ ہوجائے تو پہلی بیوی سے چھٹکارا حاصل کرلے۔۔۔
اس صورت میں جو بچے ڈسٹرب ہوں اور بیوی ذہنی اذیت میں مبتلا ہو وہ دوسری شادی کے مخالفین کو گوارا بھی ہوگی۔۔۔
اور ایک خاندان کا نظام برباد کرنے کا مقصد پورا ہونے پر پر کچھ لوگ تالیاں بھی بجا لیں گے!!!
عمران صاحب کواس پر نظرثانی کرنی چاہئےا ورکتب فقہ کی جانب مراجعت کرنی چاہئے۔
 
Top