فرقان احمد
محفلین
شاہ جی، آپ ٹھہرے مفتی، اور ہم تو مفت کے بھی نہیں ہیں۔ظاہر ہے وجہ تو ہوتی ہے۔۔۔
جیسے پہلی شادی کے لیے ہوتی ہے!!!
محض دوسری شادی کی وجہ سے طلاق لینا ایک حلال کام کو حرام عمل سے آلودہ کرنا ہے، چوں کہ ہماری دینی تربیت نہیں ہوتی لہٰذا اللہ کے ہر حکم پر سر جھکانے کی عادت نہیں ہے، اسی لیے یہ سارے مسائل پیش آتے ہیں۔۔۔
یہ بات دونوں طرف ہے، مرد بھی عملی طور پر اسلام سے دور ہے اور عورت بھی۔۔۔
اس وقت موضوع عدل یا ظلم نہیں ایک سے زائد شادی ہے اس لیے دوسری طرف نہیں جائیں گے، کیوں ظلم پہلی بیوی کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے اور عورتیں بھی مردوں کو ستاسکتی ہیں۔۔۔