ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
<لفظ عربی الاصل ، فارسی الاصل یا انگریزی الاصل ہو>کسی لفظ کی عدم شمولیت ان دو اصولوں کو مد نظر رکھ کر کی گئی ہے:
لفظ کی کارپس میں تعداد پچاس سے کم ہو
لفظ عربی الاصل ، فارسی الاصل یا انگریزی الاصل ہو
آپ سے ذاتی پیغام یا مکالمہ ممکن نہیں ہو پا رہا معلوم نہیں کہ کیا تکینیکی وجہ ہو سکتی ہے
ْ
یہ اصول تو ٹھیک نہیں ۔ اردو کے بے شمار الفاظ جو روز مرہ زبان میں عام مستعمل ہیں ان تینوں زمروں میں آتے ہیں ۔
آپ کی باتوں نے مجھے الجھن میں ڈال دیا ۔مقصد اگر ایسی فہرست بنانا ہے جس میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ہزار دو ہزارالفاظ ہوں تو پھر اپنی طرف سے ہم کوئی پابندی یا بندش کیسے لگاسکتے ہیں ۔ لفظ خواہ کسی بھی زبان کا ہو اگر اس کی کثرتِ استعمال اسے فہرست میں شامل کرتی ہے تو فبہا۔ ہم اسے کس طرح خارجِ فہرست کر سکتے ہیں ؟!
مکالمے پر کوئی پابندی نہیں ہے ۔