الف نظامی
لائبریرین
جی یہ میری نظر سے گذرا ہے۔ اس میں بھی ورڈ فریکوینسی معلوم کی گئی ہے اور قرآنی عربی کے الفاظ موجود ہیں۔الف نظامی کیا آپ نے مخزن کا ڈیٹا بھی دیکھا ہے؟ یہ ایک اردو کارپس ہے جو متنساز کی ٹیم نے تیار کیا ہے۔ البتہ، اپنے پروگرامز میں اس کا ڈیٹا استعمال کرنے سے پہلے اس کے لائسنس/کاپیرائٹ کی تفصیلات کا مطالعہ ضرور کیجیے گا۔
لائسنس کو مزید آزاد ہونا چاہیے تھا۔ بہر حال اچھا کام ہے۔ ماشاء اللہ
سٹیٹس میں ورڈ فریکوینسی کو دیکھ رہا ہوں جس کے پہلے دس الفاظ اور کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست کے پہلے دس الفاظ کا تقابل دیکھیے:
word_makhzan | count | word_urduweb | count |
کے | 247763 | کے | 783141 |
کی | 189487 | ہے | 715779 |
میں | 177621 | میں | 666860 |
ہے | 169623 | اور | 659353 |
اور | 134203 | کی | 631950 |
سے | 124909 | سے | 567539 |
کا | 109739 | اس | 503395 |
اس | 105361 | کہ | 424758 |
کو | 89221 | کا | 394444 |
آخری تدوین: