الف نظامی
لائبریرین
نہیں ، فی الحال میں تو صرف کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بنا رہا ہوں۔آپ کے پاس بھی ایک لغت فائل بن رہی ہے دونوں کو ملا کر ایک جامع فائل بن سکتی ہے
نہیں ، فی الحال میں تو صرف کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بنا رہا ہوں۔آپ کے پاس بھی ایک لغت فائل بن رہی ہے دونوں کو ملا کر ایک جامع فائل بن سکتی ہے
ان کا املا ایسے ہی رائج ہے شاید املا کمیٹی کی بھی ایسی ہی سفارش ہےکمتر ، فرمانبردار ، چنانچہ ، آنحضرت اور لگاتار کو ایسے ہی رہنے دیں
بہت شکریہان کا املا ایسے ہی رائج ہے شاید املا کمیٹی کی بھی ایسی ہی سفارش ہے
اس فائل کو محفوظ رکھیں۔ امید ہے آگے کہیں کام آئے گینہیں ، فی الحال میں تو صرف کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بنا رہا ہوں۔
ایکسل سے کاپی پیسٹ کرتا ہوں تو جدول خود بخود شامل ہو جاتا ہےاور یہ جدول کیسے ڈالتے ہیں مراسلے میں ؟ پہلے تو ایسا ممکن نہیں تھا
بہت شکریہ عالی جناب!چا:چاچا کے دونوں چا کے درمیان سپیس لکا دی گئی
بھا: بھابھی لکھتے وقتبھا اور بھی کے درمیان سپیس کی وجہ سے بھا اور بھی دو الفاظ بن گئے، بھی با معنی لفظ اور بھا... غیر لفظ
رے بھی ممکن ہے کہ سارے، ہمارے وغیرہ الفاظ کے درمیان سپیس سے پیدا شدہ ہو، یا جیسا کہا گیا ہے کہ بول چال میں بولا جاتا ہے، جاؤ رے جاؤ قسم کے جملے میں
ذر: ابو ذر غفاری کے نام کا حصہ ہے
اندو: ہندو نام ہے، بیدی کا مشہور کردار غالباً لاجونتی افسانے میں
جھینگا یا جھینگا مشہور مچھلی کا نام ہے، خصوصاً ممبئی میں جھینگا بولا جاتا ہے
سما: یہ تو درست لفظ ہے نہ جانے کیوں تمہاری عقل میں نہیں سما سکا!
کیو:بمعنی قطار یا کسی اور لفظ میں سپیس کی غلطی
لام: شاید آلام کے درمیان سپیس کی غلطی ہو
سپیس کی اغلاط اس قدر عام ہیں کہ مجھے خود تعجب ہوتا ہے، البتہ جب دونوں ٹکڑے با معنی ہوں تو ان اغلاط کو پکڑنا بھی مشکل ہے، (جیسے ناریل، نا، ریل؛ بارش، با، رش) نستعلیق میں تو نا ممکن ہے۔ میں سارے ورڈ ڈاکومنٹس کو تاہوما فانٹ کے ڈرافٹ موڈ میں دیکھتا ہوں تو ایسی اغلاط بھی نظر آ جاتی ہیں
فرمانبردار ، چنانچہ اور آںحضرت میں ن غنہ ہوگی یا نقطے والی؟ان کا املا ایسے ہی رائج ہے شاید املا کمیٹی کی بھی ایسی ہی سفارش ہے
اگر ن غنہ ہے تو پھر الفاظ کو جوڑتے کیوں ہیں اور اگر جوڑنا ضروری ہے تو پھر ن کا نقطہ کیوں ہے؟ن غنہ والی ہے لیکن عام املا میں ن پر غنہ کی علامت ڈالنے کی زحمت گوارہ نہیں کی جاتی سوائے ابتدائی جماعتوں والی کتابوں کے ۔
ان الفاظ کے آگے اگر ان کا تعدد دیا گیا ہے تو یہ واضح ہے کہ آپ کی ڈیٹابیس کا بڑا حصہ صرف دینی تحریروں پر مبنی ہے اس صورت میں آپ کی فہرستیں صرف دینی تعلیم کے سلسلے میں کارآمد ہوں گی۔مندرجہ ذیل عربی الفاظ کو فہرست سے نکال رہا ہوں:
الف عین ابو ہاشم ظہیراحمدظہیر سید عاطف علی
سنن 1224 صاع 546 اجماع 543 والسلام 506 تبارک 505 وعلی 483 اذا 482 حفص 467 ہناد 467 مؤمن 460 عبدالاعلی 457 غیلان 452 وقوف 452 العاص 450 ایضا 450 عباد 450 عمری 450 لک 447 إن 443 انی 442 اشکال 437 فیہ 423 ذلک 416 ہل 412 علیک 407 حجۃ 402 الحجہ 399 ھو 398 انت 395 یحب 394 ربک 392 مرہ 387 مروہ 386 رجم 367 سائب 365 ربنا 360 ہذا 360 ہانی 358 انشا 356 ابوذر 354 لیس 340 وجہہ 335 حدثنا 328 عبدہ 327 نضر 323 نمیر 323 ولد 323 طبری 311 ربی 309 عازب 308 مسروق 308 حبیبہ 307 حبان 306 حارثہ 303 أو 297 حازم 294 دون 293 مبین 291 مضر 287 جندب 286 نووی 286 وجوب 286 نحر 284 دمی 283 اسید 282 ید 278 إلہ 273 علیہما 270 مشروع 268 حی 267 شریح 267 جزء 266 ثوبان 263 فطر 262 رباح 261 خمس 257 خدیج 253 عجلان 253 مرفوعا 251 النار 250 ارقم 246 میمون 245 نضیر 243 والذین 240 انما 238 فان 235 ھم 233 طبرانی 232 ظہار 232 مات 232 الذکر 231 ذمی 229 اعرج 228 علیھم 228 حم 227 فاعل 227 ذوی 225 شئی 225 شعب 224 لہم 224 مما 224 مفعول 221 العرب 220 بدون 217 تمتع 216 عزل 215 احزاب 214 اعوذ 214 انہ 212 شیء 212 مقتدر 212 محذوف 209 صل 207 عوانہ 207 سنان 206 مجیب 206 ھذا 204 بعث 203 مرجع 203 یارسول 201 طہ 200 نعوذ 200 بہم 395 بیدی 373 کیف 623 توراۃ 211 احد 1052 اسود 926 شعبی 438 ابوحنیفہ 437 علقمہ 436 عاص 431 ضحاک 422 ہمام 414 وائل 412 عتبہ 410 سیرین 386 امامہ 382 زہیر 369 اوزاعی 335 عدنان 300 صامت 298 اویس 240 زرقا 236 زہرہ 236 عبدالوہاب 232 اسحق 218 العزیز 212 قدیر 212 عبدالحمید 208 عیاض 208 ابوجہل 207 منذر 205
وصی 200
طیبی 383
حضر 243
ان الفاظ کا املا ایسے ہی رائج ہے اور میں تو خود بھی املا میں اصلاح کا حامی ہوں مگر ایک اکیلے آدمی کی کون سنتا ہےاگر ن غنہ ہے تو پھر الفاظ کو جوڑتے کیوں ہیں اور اگر جوڑنا ضروری ہے تو پھر ن کا نقطہ کیوں ہے؟
چند مثالیں ملاحظہ کیجیے :جملے تو آپ کے پاس ڈیٹا بیس میں موجود ہیں البتہ کسی لفظ کے جملوں سے آپ مطمئن نہیں تو محفل پر اس پر بات کر لیتے ہیں
سرسری | 200 | سرسری تم جہان سے گذرے ورنہ ہر جا جہان دیگر تھا ایک سرسری نظر نے بتا دیا تھا کہ یہ سنجیدہ مطالعے کی متقاضی ہے بس، ایک سرسری سی ملاقات تھی یہ ایک نہایت اہم سوال ہے جس سے سرسری طور پر بحث کرنا مناسب نہیں ہے ان میں سے کئی دوکانوں کا ہم نے سرسری معائنہ کیا یہاں تو خیر یہ شرط بھی تھی کہ واقعات بھی سارے لکھے جائیں اگرچہ کہیں سرسری ہی رہ جائیں | |
کھلتی | 200 | بس یہی تو مجھے جہالت کی باتیں کھلتی ہیں نصف شب میں منوہر کی آنکھیں کھلتی ہیں تو کیا دیکھتا ہے تیسری شخصیت سے انسانی نفسیات کی گرہیں کھلتی ہیں زلفوں کی طرح سے یادیں بھی کھلتی ہیں سورۂ فلق میں ہر ایک آیت کے پڑھنے کے ساتھ ایک ایک گرہ کھلتی جاتی تھی بند آنکھ کھلتی ہی نہیں ہے | |
وبا | 200 | الٹ کے رکھ دیا تختہ فساد نے کیا کیا سنا تو تھا کہ کبھی یہ وبا بھی ہوتی تھی طاعون وبا کے علاوہ ایک خاص بیماری کو بھی کہتے ہیں جھونپڑے قحط و وبا کی زد میں ہیں |