سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں بٹیا جیخااااااااااااااااااااااااالہ جاااااااااااااااااااانانکل
تھینکیو فار دا وش انکل جی![]()
یہ ہوئی نا بات تھینکیو انکلسدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں بٹیا جی
اوہو تم آم کھاؤ بھئی تمہیں پیڑ گننے سے کیا مطلب؟بتاااااااااااااااا دو نا پلیزززززززز![]()
نہی ناااااااااااا دونوں چیزیں کھانی ہیں آئی مینٹ کہ کھانی بھی ہیں اور گننی بھی ہیں پیڑاوہو تم آم کھاؤ بھئی تمہیں پیڑ گننے سے کیا مطلب؟![]()
عینی چپ بھی کرو میں ایک کام کر رہی ہوں بابااانہی ناااااااااااا دونوں چیزیں کھانی ہیں آئی مینٹ کہ کھانی بھی ہیں اور گننی بھی ہیں پیڑبتااااااااااااااااااااؤ نا اب
میری برتھ ڈے ہے اور تمہیں کام کی پڑی ہےعینی چپ بھی کرو میں ایک کام کر رہی ہوں بابااا![]()
اچھا وہ بات نہیں پوچھو باقی باتیں پوچھ لو ناںمیری برتھ ڈے ہے اور تمہیں کام کی پڑی ہےجاؤ نہی بول رہی
![]()
ویسے اب تو مجھے تجسس ہوا ہے کہ تم کیا کر رہی ہو ۔بتاؤ نااچھا وہ بات نہیں پوچھو باقی باتیں پوچھ لو ناں
اور منہ بنانے کی نہیں ہوتی اپنی سالگرہ پر
لوووووووووووو جی آج تو بھتنی نہ کہو جیہتوبہ اتنی باتونی ہیں یہ دونوں بھوتنیاں
جیہ آپیتوبہ اتنی باتونی ہیں یہ دونوں بھوتنیاں
ارے کچھ نہیں یار ایسے ہی بسویسے اب تو مجھے تجسس ہوا ہے کہ تم کیا کر رہی ہو ۔بتاؤ ناہاں تو شکل ہی ایسی ہے نا
![]()
مگر تمہاری سالگرہ تو مجھے سے پہلے ہے نامیری بھی تو ہے نا![]()
صبح سے کیا کچھ نہی بس فون کالز ۔۔۔میسجز فیس بک محفل یہی ہو رہا ہے ۔۔آج تو ڈانٹ پڑنے کے چانسز بھی نہیں آپا جانی سےارے کچھ نہیں یار ایسے ہی بس
چلو نہ بتاؤ صبح سے کیا کیا؟
اور فرینڈز آئیں کہ نہیں؟
توووووووووووووووووووووووومگر تمہاری سالگرہ تو مجھے سے پہلے ہے نا
اتنے سارے لوگ عام دنوں میں بھی تو پیدا ہو سکتے ہیں نا تو 14 کو کیوں نہیں پھرکتنی غیر متفق باتیں کرتے ہیں نا آپ بھی
![]()