فرحان دانش
محفلین
کل پرامن یوم سوگ منایا جائے گا۔قائدتحریک الطاف حسین
ان کو اگر پکڑ لیا جائےتو مقصد فوت ہوجائے گا دھماکہ کروانے کا ۔۔ قبلہ ۔۔ ہماری انتظامیہ میں کالی نیلی پیلی بھیڑیں موجود ہیں۔۔۔شرپسند جو سرکاری اورغیر سرکاری املاک کو نقصان پہنچارہے ہیں ان کو پکڑا جائے۔
ان کو اگر پکڑ لیا جائےتو مقصد فوت ہوجائے گا دھماکہ کروانے کا ۔۔ قبلہ ۔۔ ہماری انتظامیہ میں کالی نیلی پیلی بھیڑیں موجود ہیں۔۔۔
حملہ آور کا سر مل گیا
22لاشیں سول اسپتال میں جناح اسپتال میں 2لاشیں اور 70زخمی
cmسندھ قائم علی شاہ
ایسے گند ے غلیظ لوگوں کی تصاویر کیوں جمع کر رہے نظامی صاحب
ابھی خبر آئی ہےکہ ایم اے جناح روڈ، ڈینسول ہال پر جلوس کے گزرتے ہوئے ایک دھماکہ ہوا ہے