زین
لائبریرین
ہمم --- بڑا مزا آیا لسی پینے میں
حضور، ملاقات کے احوال بھی لکھیئے گا
ہمم --- بڑا مزا آیا لسی پینے میں
ہمم --- بڑا مزا آیا لسی پینے میں
اوہ ، اب طبیعت کیسی ہے ؟
باجو ، پیپرز مئی میں ہوںگے
چلیں آئیں آپ کو لسی بھی پلاتے ہیںجی جب میں نے پڑھا کہ آپ سب لسی پی رہے ہیں تو پڑھتے ساتھ ہی مجھے بہت دل چاہا لسی پینے کو مگر صرف سوچ کے ہی رہ گئی تھی ۔
م بھیا ۔۔ عمار ، ابو شامل ، شعیب ص سب بیٹھے لسی پے رہے ہیں آپ کیوں شامل نہیں ہوئے لسی میٹینگ میں ؟
میں آج کل پاکستان نئی نسل مشاعرے میں نہیں جارہا ۔۔ آپ لسی پینے کی بات کرتی ہیں ۔ ویسے میں نے فیس بک پر عمار کو سکریپ کیا تھا کہ کہاں ملاقات کروگے ،کسی نے جواب ہی نہیں دیا۔
ویسے بھی میں کل صبح آٹھ بجے سے ہسپتال کے باہر ایک ٹانگ پر کھڑا تھا۔ باقی خبر آپ کو اردو محفل میں مل ہی جائے گی۔۔ ڈھونڈنے کا کشٹ کیجے ۔
چلیں آئیں آپ کو لسی بھی پلاتے ہیں
ایک ٹانگ کھڑے رہنے کا صلہ بھی تو ملا ہے ننھی منی گڑیا اللہ کی رحمت آگئی
میری طرف سے ایکبار پھر مبارکباد قبول کریں ۔۔ کس پے گئی ہے بیٹی۔؟ ماں یا ابا پے ۔؟ یا بہن جیسی ہیں ؟
یہ میں کیا سن رہا ہوںباجو کے پھر پاکستان جانے کی تیاری پچھلی بار کی طرح اس دفعہ تو یہ خواب پوارا کر ہی دیجئے باجو !
مع السلام
حسبِ معمول مجھ پہ ہی گئی ہے یعنی اپنی بہن کی طرح ہے ۔
ضرور آئیں جم جم آئیں اس ہی بہانے ایک اردو محفل ملاقات کا اہتمام کیا جا سکتا ہے کراچی میں۔
کن تاریخوںمیں آنے کا ارادہ ہے؟
سنا ہے محب بھی کراچی آنے والے ہیں۔ ایک اچھی بیٹھک ہو سکتی ہے، جو بہنیںگھر والوں پر ڈٰپنڈنٹہیںوہ گھر کے کسی بڑے کے ہمراہ شرکت کر لیںآُس اردومحفل ملاقات میںایک تجویز۔
السلام علیکم
بہت شکریہ شعیب بھائی ، عام طور پر بلڈنگز اس طرح بنی ہوتی ہیں کہ میرے لیے ایکسسبل نہیں ہوتیں خاص طور پر سیڑھیوں کی وجہ سے ۔ آپ سب کس جگہ اکٹھا ہوں گے کیا جگہ کا تعین ہو چکا ہے ؟ اگر ایکسسیبل پلیس ہو تو میرے لیے ممکن ہو سکے گا ۔
وعلیکم السلام۔
ابھی تک جگہ کا کوئی تعین نہیں کیا گیا ہے۔
آپ بتائیں کہ کونسی جگہ ایسی ہے جہاں آپ باآسانی پہنچ سکیں۔
اسی کو دیکھتے ہوئے کوئی اسپاٹ منتخب کیا جاسکتا ہے۔
جی ادی شگفتہ! آپ بتا دیں کہ کون سے مقام پر آپ با آسانی پہنچ سکتی ہیں تو ہم اسی لحاظ سے انتظام کر دیں گے۔السلام علیکم
بہت شکریہ شعیب بھائی ، عام طور پر بلڈنگز اس طرح بنی ہوتی ہیں کہ میرے لیے ایکسسبل نہیں ہوتیں خاص طور پر سیڑھیوں کی وجہ سے ۔ آپ سب کس جگہ اکٹھا ہوں گے کیا جگہ کا تعین ہو چکا ہے ؟ اگر ایکسسیبل پلیس ہو تو میرے لیے ممکن ہو سکے گا ۔